• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

انتہا پسند ہندو تنظیم رکشادل کے غنڈوں کا مسلمانوں پروحشیانہ تشدد، جھونپڑیاں نذر آتش کردیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2024
in انڈیا
0
انتہا پسند ہندو تنظیم رکشادل کے غنڈوں کا مسلمانوں پروحشیانہ تشدد، جھونپڑیاں نذر آتش کردیں
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنو:(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے غازی آباد میں انتہا پسند ہندو تنظیم رکشادل کے غنڈوں نے مسلمانوں پر بنگلادیشی تارکینِ وطن ہونے کا الزام لگا کر انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور ان کی جھونپڑیوں کا آگ لگا دی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں انتہا پسند ہندو تنظیم کے غنڈوں کو غریب مسلمانوں کووحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے،انہیں غلیظ گالیاں دیتے اور انکی جھونپڑیوں کو آگ لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آوروں نے بنگلا دیش مخالف نعرے لگا کر مسلمانوں پر لاٹھیوں سے حملہ کیا اور گھروں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ یہ گزشتہ ہفتے میں انتہا پسند ہندوتوا تنظیم کا مسلمانوں پر دوسرا حملہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے پر انتہا پسند ہندو تنظیم رکشادل کے صدر سمیت 20 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سندھ حکومت ، جناح یونیورسٹی برائے خواتین کو شمسی توانائی پر منتقل کرے گی  ناصر حسین شاہ

اگلی پوسٹ

کالعدم اور علیحدگی پسند تنظیموں کے 50 سے زائد رہنمائوں اور کارکنان کا قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کالعدم اور علیحدگی پسند تنظیموں کے 50 سے زائد رہنمائوں اور کارکنان  کا قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان کردیا

کالعدم اور علیحدگی پسند تنظیموں کے 50 سے زائد رہنمائوں اور کارکنان کا قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان کردیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper