• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی ٹی اے نے موبائل سمز کے غیر قانونی استعمال کی روک تھام کا منصوبہ تیار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2024
in پاکستان
0
پی ٹی اے نے موبائل سمز کے غیر قانونی استعمال کی روک تھام کا منصوبہ تیار
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے نے موبائل سمز کے غیر قانونی استعمال کی روک تھام اور سمز کو بلاک کرنے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا ہے، جبکہ تین مراحل میں موبائل سمز کو بلاک کیا جائے گاموبائل سمز کو بلاک کرنے سے متعلق پی ٹی اے نے منصوبہ تیار کرلیا ہے پی ٹی اے نے نادرا سے صارفین کا ڈیٹا بھی حاصل کرلیا ہے، تین مراحل میں موبائل سمز کو بلاک کیا جائے گا,پہلے مرحلے میں جعلی اور منسوخ ہونے والے شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کو بلاک کیا جائے گا دوسرے مرحلے میں ایکسپائر شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا جبکہ تیسرے مرحلے میں انتقال شدہ افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کو بلاک کیا جائے گا.اس ضمن میں پی ٹی اے کی جانب سے صارفین کو آگاہی پیغامات کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے پی ٹی اے صارفین کو آگاہی کے لیے اخبارات میں اشتہارات بھی دے گا,پیغامات میں سمز کی فعالیت کو یقینی بنانے کے لیے صارفین کو قومی شناختی کارڈز نادرا سے اجرا کرانے پر زور دیا گیا ہے، سمز کو مرحلہ وار بلاک کرنے کا عمل 16 اگست سے شروع ہوگا,بلاک شدہ سمز دوبارہ بحال متعلقہ موبائل آپریٹرز کے سینٹرز پر بائیو میٹرک تصدیق سے ہوگی

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی لیفٹننٹ عزیر محمود ملک شہید کے گھر آمد، لواحقین سے اظہار تعزیت، شہید کے ایصال ثواب کیلئے دعا

اگلی پوسٹ

سندھ حکومت ، جناح یونیورسٹی برائے خواتین کو شمسی توانائی پر منتقل کرے گی  ناصر حسین شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ حکومت ، جناح یونیورسٹی برائے خواتین کو شمسی توانائی پر منتقل کرے گی   ناصر حسین شاہ

سندھ حکومت ، جناح یونیورسٹی برائے خواتین کو شمسی توانائی پر منتقل کرے گی  ناصر حسین شاہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper