• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in پاکستان
0
کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوٹلی:(نمائندہ خصوصی )آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انور حق نے کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی تک تحریک آزادی کشمیر کوجاری رکھا جائیگا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چوہدری انورحق نے ضلع کوٹلی کے علاقے تتہ پانی میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدیدمذمت کی۔ انہوں نے امید ظاہر کیاکہ کہ وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ علاقے میں آزاد ی کا سورج طلوع ہو گا اور کشمیری عوام بھارتی تسلط سے آزادی حاصل کر لیں گے ۔انہوں نے کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والے بہادر کشمیریوں کو بھی شاندار خراج تحسین پیش کیا ۔کشمیریوں کی جدوجہد میں آزاد کشمیر حکومت کی ہرممکن حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے چوہدری انوار الحق نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام اور حکومت بھارت کے غاصبانہ تسلط سے آزاد ی کی جدوجہد میں اپنے مقبوضہ کشمیرکے بھائیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم نے کشمیر اور پاکستان کے عوام کے درمیان موجود مضبوط سیاسی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری اور پاکستانی دونوں کا رشتہ اٹوٹ ہے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے چوہدری انوارالحق نے کہا کہ مودی حکومت سازشوں کے ذریعے پاکستان اور کشمیریوں کے درمیان ہرگز دوریاں پیدا نہیں کرسکتی ۔

پچھلی پوسٹ

مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب کرنے پر یوٹیوبر دھرو راٹھی کے خلاف مقدمہ درج

اگلی پوسٹ

اسلام آباد احتجاج ریڈ زون : سیاسی جماعتوں کا احتجاج شہر اقتدار کا ریڈ زون داخلی راستے بند

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد احتجاج ریڈ زون : سیاسی جماعتوں کا احتجاج شہر اقتدار کا ریڈ زون داخلی راستے بند

اسلام آباد احتجاج ریڈ زون : سیاسی جماعتوں کا احتجاج شہر اقتدار کا ریڈ زون داخلی راستے بند

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper