• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب کرنے پر یوٹیوبر دھرو راٹھی کے خلاف مقدمہ درج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in انڈیا
0
مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب کرنے پر یوٹیوبر دھرو راٹھی کے خلاف مقدمہ درج
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) :بھارت میں مودی کی فسطائی حکومت اپنے خلاف اٹھنے والی ہرآوازکو دبا رہی ہے ۔ایک تازہ واقعے میں بھارت کے مشہور یوٹیوبر دھرو راٹھی کے خلاف بی جے پی کی جانب سے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یوٹیوبر نے انتخابات کے دوران مودی کے اصل چہرے کو بے نقاب کیا تھا۔ بی جے پی کے ترجمان سریش کرمشی نکھوا نے دھرو راٹھی کیخلاف بی جے پی مخالف ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پرہتک عزت کا مقدمہ دائرکیاہے۔یوٹیوبر پر الزام لگایاگیا ہے کہ اس نے الیکشن کے دوران میڈیا پر غیر مناسب الفاظ میں بی جے پی کوتنقید کانشانہ بنایا۔بھارتی صحافیوں نے یوٹیوبر کے خلاف مقدمے کے اندارج پرشدید ردعمل ظاہر کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مودی سرکار حق اور سچ کی آواز کو دبانا چاہتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار ملکی اور غیرملکی صحافیوں پر دبائو ڈالنے کیلئے ہر ناجائز ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔میڈیا نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا یوٹیوبر دھرو راٹھی اور دیگر کیخلاف انتقامی کارروائیوں سے مودی سرکار اپنے ناجائز اقدامات کوتحفظ دے سکتی ہے؟

پچھلی پوسٹ

حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد غیر متزلزل ہے۔سیاسی ماہرین

اگلی پوسٹ

کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر

کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper