• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسلام آباد احتجاج ریڈ زون : سیاسی جماعتوں کا احتجاج شہر اقتدار کا ریڈ زون داخلی راستے بند

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in پاکستان
0
اسلام آباد احتجاج ریڈ زون : سیاسی جماعتوں کا احتجاج شہر اقتدار کا ریڈ زون داخلی راستے بند
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر شہراقتدارمیں ریڈ زون کو کنٹنیر لگا کر سیل کرکے داخلی راستے بند کر دیئے گئےتفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر شہراقتدار میں ریڈ زون کو کنٹنیر لگا کر سیل کر دیا گیا ہےایکسپریس چوک اور نادرا چوک بھی ٹریفک کے لئے بند کردیئے گئے صرف متعلقہ افراد کو ہی ریڈ زون جانےکی اجازت دی جاری ہے جبکہ شہر کے داخلی اورخارجی راستوں پر پولیس اہلکار کی تعینات ہیںراولپنڈی میں بھی انتظامیہ اور پولیس نے فیض آباد کے مقام پر کنٹینرز لگادیئے ہیں جبکہ اور مرکزی شاہراہوں کو کنٹینرز اور رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے ٹریفک بری طرح متاثر ہے اور شہریوں کو مشکلات کاسامنا ہےپنجاب اور اسلام آباد میں گذشتہ روز سے دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ کردیا گیا ہے جو اٹھائیس جولائی تک نافذالعمل رہے گ۔ترجمان جماعت اسلامی اسلام آباد عامربلوچ کا کہنا ہے کہ جڑواں شہروں اورداخلی راستوں کی بندش فسطائیت ہے عوام کو مشکلات سے دوچار نہ کریں راستےکھولےجائیںان کا کہنا تھا کہ ہماری جنگ حکمران طبقےسےہے،عوامی راستےبندنہیں کرناچاہتے دھرناہر صورت ڈی چوک میں ہی ہو گاخیال رہے بھاری بھرکم ٹیکسوں اورمہنگی بجلی کےخلاف جماعت اسلامی کا آج اسلام آباد میں دھرنا ہے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ اگرہمیں روکا گیا تو حالات خراب ہوں گے ذمے دارحکومت ہوگی

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/07/WhatsApp-Video-2024-07-26-at-8.24.29-PM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اگلی پوسٹ

بوہرہ کمیونٹی پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین سے گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بوہرہ کمیونٹی پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین سے گفتگو

بوہرہ کمیونٹی پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین سے گفتگو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper