• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب آپریشن پر اظہار اطمینان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2024
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب آپریشن پر اظہار اطمینان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔ (نمائندہ خصوصی ):وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب آپریشن کے نتیجے میں ایک دہشت گرد کی ہلاکت اور دو کے زخمی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیکیورٹی اداروں کی بلوچستان میں امن و امان قائم رکھنے کے لئے ان کے کلیدی کردار اور لازوال قربانیوں کو سراہا ہےوزیر اعلیٰ نے کہا کہ کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن میں بھاری مقدار میں گولا بارود کی برآمدگی سیکیورٹی فورسز کی ایک اہم کامیابی ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام ہمیشہ اپنی سیکیورٹی اداروں کے پیچھے کھڑے ہیں اور ہم اپنے قومی جذبے سے سیکیورٹی اداروں کا مورال بلند کرتے رہیں گے اور دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے کے خاتمے تک ان کا تعاقب جاری رکھا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے "دی نیکسٹ ہورائزن” کانفرنس سیریز کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا، خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا ایک خوشحال پاکستان کی بنیاد ہے، نیلوفر بختیار

اگلی پوسٹ

نیکسٹ کولا اور میزان گھی کے مالک ذوالفقار احمد کو کراچی ماڑی پور روڈ سے اغوا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیکسٹ کولا اور میزان گھی کے مالک ذوالفقار احمد کو کراچی ماڑی پور روڈ سے اغوا

نیکسٹ کولا اور میزان گھی کے مالک ذوالفقار احمد کو کراچی ماڑی پور روڈ سے اغوا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper