• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

‏تامل ناڈو کے سی ایم کی بجٹ مختص کرنے پر پی ایم مودی کو وارننگ

مودی سرکار کی پالیسیوں سے جہاں بھارت کی اقلیتیں بالخصوص مسلمان نالاں ہیں وہیں دیگر ریاستوں کے وزراء کی ناراضگی بھی عیاں ہونے لگی ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in انڈیا
0
‏تامل ناڈو کے سی ایم کی بجٹ مختص کرنے پر پی ایم مودی کو وارننگ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(مانٹرنگ ڈیسک )مودی تیسری بار وزیراعظم بننے میں کامیاب تو ہو گیا مگر اب تک نہ ہی اپنے اتحادیوں کو راضی کر سکا نہ اپوزیشن جماعتوں کی کوئی ایک مانگ پوری کر سکامودی سرکار کی پالیسیوں سے جہاں بھارت کی اقلیتیں بالخصوص مسلمان نالاں ہیں وہیں دیگر ریاستوں کے وزراء کی ناراضگی بھی عیاں ہونے لگی ہےمرکز کی جانب سے پیش کیے گئے سال 2024-25 کے بجٹ سے اختلاف کرتے ہوئے تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے مودی کو سخت وارننگ جاری کر دی تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر مودی اپنی سیاسی پسند اور ترجیحات کے مطابق حکومت چلائے گا تو الگ تھلگ ہو جائے گا اس سال کا بجٹ مودی کے اقتدار کو بچانے کے لیے تھا، بھارت کو بچانے کے لیے نہیں، مودی ان لوگوں سے بدلہ لے رہا ہے جنہوں نے ان کو ووٹ نہیں دیا،تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے اپنے ایکس اکائونٹ پر لکھا ہے کہ؛”مودی کہتا ہے انتخابات ختم ہو گئے ہیں، اب ملک کیلئے سوچنا ہوگا مگر حالیہ بجٹ میں مودی نے صرف اپنی حکومت بچائی ہے” مرکزی حکومت نے تامل ناڈو کے لیے ’میٹرو ریل اسکیم‘ کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے لیے کوئی فنڈز مختص نہیں کیا گیا، وزیر اعلی تامل ناڈو نے مزید کہا کہ مرکزی بجٹ میں ریاست تامل ناڈو کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا،27جولائی کو ہم دہلی میں مودی کی صدارت میں نیتی آیوگ کے اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے،وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے ایکس ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیگر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران نےپارلیمنٹ کے باہر پلے کارڈ لے کر احتجاج کیا جس پر لکھا تھا "دیش مانگتا انڈیا کا بجٹ، نہیں چاہئے این ڈی اے کا بجٹ”تامل ناڈو کے وزیر اعلی نے کہا کہ مودی اپنی حکومت کی حمایت کرنے والی پارٹیوں کے علاوہ سب کو بھول گیا بھارت کے حالیہ انتخابات میں جنوبی ریاستوں نے مودی سرکار کو بری طرح مستر-د کر دیا جس کا بدلہ مودی نے اس سال کے بجٹ میں ان ریاستوں کو محدود حصہ دے کر لیا بی بی سی کے مطاب بھارت میں جنوبی ریاستوں نے ترقی و استحکام میں مودی کے زیراقتدار شمالی ریاستوں کو پیچھے چھوڑ دیا، جنوبی ریاستوں میں شرح خواندگی 80 فیصد سے بھی زائد جبکہ شمالی ہندوستان میں محض 50 فیصد سے بھی کم ہےدی اکانومسٹ کے مطابق شمالی ریاستوں میں آبادی کی شرح 75 فیصد اور ٹیکس ادائیگی صرف 3 فیصد ہے جبکہ جنوبی ریاستوں میں آبادی کم اور ٹیکس ادائیگی 25 فیصد سے بھی زائد ہے،مودی کی انتہا پسند پالیسیوں کے باعث جنوبی ریاستوں کے زیادہ تر اثاثے شمالی ریاستوں کو دے دیے جاتے ہیں جبکہ ملکی جی ڈی پی میں سب سے بڑا حصہ جنوبی ریاستیں شامل کرتی ہیں انتخانات میں جیت سے قبل ہی مودی سرکار بھارت کی جنوبی ریاستوں کے وسائل پر قابض ہونے کی منصوبہ بندی کر چکی تھی جس کا واضح ثبوت حالیہ بجٹ میں دیکھا جا سکتا ہے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/07/WhatsApp-Video-2024-07-26-at-7.56.25-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

نیکسٹ کولا اور میزان گھی کے مالک ذوالفقار احمد کو کراچی ماڑی پور روڈ سے اغوا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف طائر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف طائر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف طائر کی ملاقات،دوطرفہ تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper