• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بی آئی ایس پی قسط کی شفاف ادائیگی کے لئے بنک اکائونٹس کی طرف جا رہے ہیں ،چیئر پرسن روبینہ خالد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in پاکستان
0
بی آئی ایس پی قسط کی شفاف ادائیگی کے لئے بنک اکائونٹس کی طرف جا رہے ہیں ،چیئر پرسن روبینہ خالد
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سکھر(نمائندہ خصوصی )۔:چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے کہا ہے کہ خواتین کو ماہانہ قسط کی شفاف ادائیگی کے لئے بینک اکائونٹ کی طرف جا رہے ہیں تاکہ غیر قانونی کٹوتی كو روكا جا سکے ، کٹوتی کی شکایت كو ہم خود مانیٹر کرنا چاہتے ہیں ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے سکھر میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا ،قبل ازیں انہوں نے سکھر میں بی آئی ایس پی کیمپ سائٹس کا دوره کیا اور خواتین کے مسائل سنے اور ان کو حل کرنے کےلئے موقع پر احکامات جاری کئے ۔ پیر کے روز چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد سکھر اور خیرپور کے دورے پر یہاں پہنچیں ۔انهوں نے سکھر میں واقع بی آئی ایس پی بچل شاہ کیمپ سائٹ کا دوره کیا ،وہاں موجود خواتین سے ملاقات کی ، ان کے مسائل سنے اور مستحق خواتین کے مسائل كو فوری طور پر حل کرنے کےلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان میں 95 لاکھ سے زائد ہمارے بینیفشری ہیں ، ہم نے کیمپ سائیٹ کا اس دفعہ فیصلہ اس لئے کیا ہے کہ کیوں کہ ہمیں بہت سی شکایتیں موصول ہوئی تھیں کہ قسط میں سے کٹوتی کی جا رہی ہے ، دکاندار اپنی من مانی اور کٹوتی کر رہے تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس لیے کیمپ سائٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ ہمارا عملہ بھی موجود ہوتا ہے ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لوگ یہاں موجود ہیں جو غیر قانونی کٹوتی كو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔روبینہ خالد نے کہا کہ صاف اور شفاف ٹرانزیشن كو یقینی بنانے کےلئے کیمپ سائٹ کے بعد ہم انشاءاللہ بینک اکاؤنٹس کی طرف چلے جائیں،اس کا مقصد ہے کہ لوگ ڈائریکٹ بینک جائیں پیسے وہاں سے لیں، یہ جو بیچ میں ریٹیلرز اور ایجنٹس ہیں ان کا کردار ختم ہو جائے ۔ انهوں نے کہا کہ ہمارا جو سکور 32 پی ایم ٹی ہے اگر وہ اس سے نکل جاتے ہیں تو وہ ہمارے بینیفیشری نہیں ہوں گے،ہم اس کے علاوہ وسیلہ روزگار بھی شروع کرنے جا رہے ہیں تاکہ لوگوں کو اچھی زندگی گزارنے کے لیے کوئی روزگار یا ٹریننگ دے سکیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ آئندہ قسط بینکوں کے ذریعے کریں ،اس سلسلے میں مختلف بینکوں کو بھی شامل کر رہے ہیں تاکہ زیادہ بینک ہوں اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ، بینکوں کے درمیان مقا بلہ بھی بڑھے گا اس سے وہ اچھی سروس فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہ رہے تھے کہ کٹوتی کی شکایت کو ہم خود مانیٹر کر سکیں اور انشاءاللہ ہم بینکنگ ماڈل کی طرف جا رہے ہیں تاکہ پیسے ڈائریکٹ ان کے اکاؤنٹس میں آئیں ۔

پچھلی پوسٹ

حکومت نے ایک لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے،وفاقی وزیر صنعت و پیداوار

اگلی پوسٹ

محب وطن صحافیوں کا ہتک عزت کے کالے قانون کے خلاف عیدالاضحی کے بعد پُرامن تحریک چلانے کا فیصلہ،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محب وطن صحافیوں کا ہتک عزت کے کالے قانون کے خلاف عیدالاضحی کے بعد پُرامن تحریک چلانے کا فیصلہ،

محب وطن صحافیوں کا ہتک عزت کے کالے قانون کے خلاف عیدالاضحی کے بعد پُرامن تحریک چلانے کا فیصلہ،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper