• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت نے ایک لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے،وفاقی وزیر صنعت و پیداوار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in پاکستان
0
حکومت نے ایک لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے،وفاقی وزیر صنعت و پیداوار

APP58-100624 ISLAMABAD: June 10 - Federal Minister for Industries and Production, Rana Tanveer Hussain chairs a meeting of the Sugar Advisory Board. APP/ABB

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت نےڈیرھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے،چینی کے سٹاک کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائےگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو شوگر ایڈوائزری بورڈ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدے پر دستخط کئے گئے ۔رانا تنویر حسین نے کہا کہ حکومت نےایک لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے

کی مشروط اجازت دیدی ہے، چینی کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائےگا، ایکس ملز چینی کی قیمت میں کسی صورت اضافہ نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کی تمام زیر التوا ادائیگیاں ترجیحی بنیادوں پر کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ شوگر ایڈوائزری بورڈ چینی کی قیمتوں اور مارکیٹ کے استحکام کا 15روز میں دوبارہ جائزہ لے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ مستقبل میں چینی کی برآمد کا آپشن ملک میں قیمتوں کے استحکام اور سٹاک کی دستیابی سے منسلک ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

غلام محمد صفی بلا مقابلہ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر منتخب

اگلی پوسٹ

بی آئی ایس پی قسط کی شفاف ادائیگی کے لئے بنک اکائونٹس کی طرف جا رہے ہیں ،چیئر پرسن روبینہ خالد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی آئی ایس پی قسط کی شفاف ادائیگی کے لئے بنک اکائونٹس کی طرف جا رہے ہیں ،چیئر پرسن روبینہ خالد

بی آئی ایس پی قسط کی شفاف ادائیگی کے لئے بنک اکائونٹس کی طرف جا رہے ہیں ،چیئر پرسن روبینہ خالد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper