• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

محب وطن صحافیوں کا ہتک عزت کے کالے قانون کے خلاف عیدالاضحی کے بعد پُرامن تحریک چلانے کا فیصلہ،

محب وطن صحافیوں کے ہردلعزیز سردار چنگیز خان جدون طویل گفت و شنید کے بعد تحریک کی قیادت کرنے پر آمادہ، جڑواں شہر کی نمایاں شخصیات کے وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ اعلان عنقریب متوقع*

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2024
in پاکستان
0
محب وطن صحافیوں کا ہتک عزت کے کالے قانون کے خلاف عیدالاضحی کے بعد پُرامن تحریک چلانے کا فیصلہ،
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )محب وطن صحافیوں کے ہردلعزیز سردار چنگیز خان جدون نے کہا ہے کہ پیٹریاٹک جرنلسٹس الائنس آف پاکستان ہتک عزت قانون کو مسترد کرتا ہے، محب وطن صحافی رات کی تاریکی میں منظورکردہ کسی کالے قانون کو نہیں مانتے، آئینی گورنر پنجاب کے بیرون ملک دورے کے موقع پر قائم مقام گورنر کا ہتک عزت بل پر دستخط کرنا آزادی اظہار رائے پر پابندی کے مترادف ہے۔محب وطن صحافیوں کے ہردلعزیز سردار چنگیز خان جدون نے اتوار کو وفاقی دارالحکومت کے ایک نجی مقام پر جڑواں شہروں کی چیدہ چیدہ نمایاں شخصیات کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ہتک عزت کا قانون آزادی اظہار رائے کے آئینی حق پر ایک مذموم حملہ ہے، تمام صحافی تنظیموں نے اسے انسان دشمن قانون قرار دیا ہے، محب وطن صحافیوں کی نمائندہ تنظیم سیاہ قانون کے خلاف صحافیوں، سول سوسائٹی اور تمام مکاتب فکر سے مشاورت کرکے تحریک چلائے گی۔ اس موقع پر نمائندہ وفد نے چنگیز خان جدون کو طویل گفت و شنید کے بعد کالے قانون کے خلاف پر امن جمہوری مزاحمت کی قیادت کیلئے آمادہ کرلیا، محب وطن صحافیوں کے ہردلعزیز سردار اس حوالے سے عید الضحیٰ کے بعد باضابطہ اعلان کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

بی آئی ایس پی قسط کی شفاف ادائیگی کے لئے بنک اکائونٹس کی طرف جا رہے ہیں ،چیئر پرسن روبینہ خالد

اگلی پوسٹ

ضلع لکی مروت میں شہید ہونے والےکیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور، لانس نائیک حسین علی ، سپاہی اسد اللہ ، سپاہی منظور حسین اور سپاہی راشد محمود کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کر دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ضلع لکی مروت میں شہید ہونے والےکیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور، لانس نائیک حسین علی ، سپاہی اسد اللہ ، سپاہی منظور حسین اور سپاہی راشد محمود کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کر دی گئی

ضلع لکی مروت میں شہید ہونے والےکیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور، لانس نائیک حسین علی ، سپاہی اسد اللہ ، سپاہی منظور حسین اور سپاہی راشد محمود کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کر دی گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper