• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے منیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی محمد عاصم کھچی کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2024
in پاکستان
0
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے منیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی محمد عاصم کھچی کی ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے منگل کو قومی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد عاصم کھچی نے ملاقات کی۔ ایم ڈی اے پی پی نے گورنر خیبر پختونخوا کو اے پی پی کے نیٹ ورک ، نیوز سروسز اور دیگر امور سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اے پی پی اردو، انگریزی ، سندھی، بلوچی ، پشتو ، عربی اور چائنیز سمیت متعدد زبانوں میں خبریں اور فیچرز قومی، علاقائی اور عالمی اخبارات کو فراہم کر رہا ہے،اس کے علاوہ ویڈیوز اور ڈیجیٹل سروس کے ذریعے خبریں الیکٹرانک ذرائع ابلاغ کو بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس موقع پر گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ اے پی پی ریاستی میڈیا کا ایک اہم حصہ ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ملک کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے اور نظریہ پاکستان کے بیانیہ کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا میں اے پی پی کے نیٹ ورک کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر زور دیا جس پر ایم ڈی اے پی پی نے یقین دہانی کروائی کہ خیبر پختونخوا میں اے پی پی کے نیٹ ورک کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات ، بین المذاہب ہم آہنگی ، امن اور بھائی چارے کے فروغ پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف دورہ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف دورہ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن پہنچ گئے

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف دورہ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن پہنچ گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper