• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف دورہ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2024
in پاکستان, چین
0
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف دورہ چین کے پہلے مرحلے میں شینزن پہنچ گئے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شینزن۔(نمائندہ خصوصی )وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنے پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے کیلئے شینزن پہنچ گئے ۔وزیرِ اعظم کا شینزن ہوائی اڈے پر اعلیٰ چینی حکام، پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیدونگ، پاکستان کے چین میں سفیر خلیل ہاشمی اور اعلیٰ سفارتی اہلکاروں نے پرتپاک استقبال کیا۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِاعظم سے آج چین کی کمیونسٹ پارٹی کے شینزن کیلئے سیکرٹری مینگ فینلی ملاقات کریں گے جس میں چین پاکستان تعاون کے مزید فروغ پر گفتگو ہوگی۔وزیرِاعظم کل پاک چائنہ بزنس فورم میں شرکت کریں گے، سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون و شراکت داری کیلئے فورم ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ وزیرِاعظم معروف چینی ہائی ٹیک کمپنیوں کے سربراہان سے بھی ملاقات کریں گے۔پاکستانی وفد میں معروف پاکستانی کاروباری شخصیات سمیت نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وزیر دفاع خواجہ آصف ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب،وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیرِ غذائی تحفظ رانا تنویر حسین، وزیرِ تجارت جام کمال خان، وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان اور وزیرِ مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ بھی شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے منیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی محمد عاصم کھچی کی ملاقات

اگلی پوسٹ

ٹیکس نظام غیر منصفانہ ہے جس میں بوجھ صرف غریبوں پر آتا ہے ، کرائے پر رہائش پذیر خاندان بہت ہی زیادہ مشکل میں ہے ،ڈاکٹر قیصر بنگالی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹیکس نظام غیر منصفانہ ہے جس میں بوجھ صرف غریبوں پر آتا ہے ، کرائے پر رہائش پذیر خاندان بہت ہی زیادہ مشکل میں ہے ،ڈاکٹر قیصر بنگالی

ٹیکس نظام غیر منصفانہ ہے جس میں بوجھ صرف غریبوں پر آتا ہے ، کرائے پر رہائش پذیر خاندان بہت ہی زیادہ مشکل میں ہے ،ڈاکٹر قیصر بنگالی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper