• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات ، بین المذاہب ہم آہنگی ، امن اور بھائی چارے کے فروغ پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز, پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات ، بین المذاہب ہم آہنگی ، امن اور بھائی چارے کے فروغ پر تبادلہ خیال
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پوپ فرانسس سے ملاقات کی جس میں بین المذاہب ہم آہنگی ، امن اور بھائی چارے کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کی جانب سے پاکستان کے دورہ کی دعوت دی جس پر پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ پوری کوشش ہوگی کہ پاکستان کا جلد دورہ کروں۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی دورہ یورپ کے دوران اٹلی پہنچے جہاں پر انہوں نے ویٹیکن سٹی   میں   پوپ فرانسس  سے ملاقات کی ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ویٹیکن سٹی آمد پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا ۔پوپ فرانسس نے سانحہ جڑانوالہ کے بعدگرجا گھروں کی فوری تعمیر و مرمت کے کام کو سراہا ۔  پوپ فرانسس  نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام کے لئے میرا پیغام امن کا ہے، ہم سب کو مل کر امن کے لئے کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے پاکستان کے دورہ کی دعوت دی گئی ہے، پوری کوشش ہوگی کہ پاکستان کا جلد دورہ کروں۔فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ فلسطین کی صورتحال باعث تشویش ہے اور میں روزانہ رات 7 بجے فلسطین میں فلاحی کاموں میں مصروف ورکرز سے بات کرکے اپ ڈیٹ لیتا ہوں۔انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بین المذاہب ڈائیلاگ اور ہم آہنگی ہی مسائل کا حل ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فلسطین ایشو پر مؤثر موقف اپنانے پر پوپ فرانسس کا شکریہ ادا کیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پوپ فرانسس کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں اور اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے پوپ فرانسس کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے آپ کی خدمات لائق تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے آپ نے جرات مندانہ موقف اختیار کیا جسے ہر ایک نے سراہاہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ پاکستان میں اقلیتوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ہمارا دین، ہمارے نبی کریمﷺ. ہمارے قائد اعظم محمد علی جناح اور ہمارا آئین بھی اقلیتوں کے تحفظ اور ان کا خیال رکھنے پر زور دیتے ہیں، پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کو ائین پاکستان کے تحت یکساں حقوق حاصل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم اور افواج کی قربانیوں کی نظیر نہیں ملتی۔ ملاقات کی اختتام پر پوپ فرانسس نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعا کی اور پاکستانی عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

توانائی، تجارت اور ٹیکس کے شعبوں میں اصلاحات، زرعی پیداوار بڑھانے اور مزید زرعی مصنوعات کی تیار کو فروغ دیکر انہیں برآمد کرنا ہوگی۔اشفاق تولہ

اگلی پوسٹ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے منیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی محمد عاصم کھچی کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے منیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی محمد عاصم کھچی کی ملاقات

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے منیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی محمد عاصم کھچی کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper