• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیاسی صورتحال پر نوٹس: سپریم کورٹ کا لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2022
in پاکستان
0
سیاسی صورتحال پر نوٹس: سپریم کورٹ کا لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ   اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے سیاسی حالات پر لیے گئے نوٹس پر لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورت حال کے بعد چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ازخود نوٹس لیا تھا۔

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، بنچ میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس محمدعلی مظہر شامل تھے۔

عدالت نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست پر ابتدائی موقف سننے کے بعد اٹارنی جنرل سمیت سیکرٹری داخلہ اور دفاع کو نوٹس جاری کر دیا۔

سپریم کورٹ نے واضح ہدایات دیں کہ اسمبلی میں جو ہوا اس پر ججز نےنوٹس لینےکافیصلہ لیا تمام ریاستی ادارے کوئی غیرقانونی قدم نہ اٹھائیں امن وامان کی صورتحال خراب نہیں ہونی چاہیے تمام سیاسی جماعتیں امن وامان یقینی بنائیں۔

عدالت عظمیٰ نے اب لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے اور پیر کے روز 5 رکنی بنچ دن ایک بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ آرٹیکل63 اےکی تشریح کے ریفرنس پر کل ہونے والی سماعت مؤخر کر دی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

نیب کے بنائے گئے کیسز میں اپوزیشن رہنما سرخرو ہوکر نکلتے رہے ہیں رحمت دردگ

اگلی پوسٹ

سپرنیٹ کا بک بلڈنگ کے ذریعے کپیٹل مارکیٹ سے 475ملین روپے اکٹھے کرنے کا اعلان کراچی(کامرس رپورٹر )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپرنیٹ کا بک بلڈنگ کے ذریعے کپیٹل مارکیٹ سے 475ملین روپے اکٹھے کرنے کا اعلان   کراچی(کامرس رپورٹر )

سپرنیٹ کا بک بلڈنگ کے ذریعے کپیٹل مارکیٹ سے 475ملین روپے اکٹھے کرنے کا اعلان کراچی(کامرس رپورٹر )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper