• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سپرنیٹ کا بک بلڈنگ کے ذریعے کپیٹل مارکیٹ سے 475ملین روپے اکٹھے کرنے کا اعلان کراچی(کامرس رپورٹر )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2022
in پاکستان
0
سپرنیٹ کا بک بلڈنگ کے ذریعے کپیٹل مارکیٹ سے 475ملین روپے اکٹھے کرنے کا اعلان   کراچی(کامرس رپورٹر )
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپر نیٹ لمیٹڈ نے اپنے 18.81فیصد حصص کی ابتدائی پیش کش کے ذریعے کیپیٹل مارکیٹ سے 475ملین اکٹھے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی سے جاری اعلامیئے کے مطابق کمپنی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے GEM Boardمیں فرم کی فہرست کے ذریعے جو سرمایہ اکٹھاکیا جارہا ہے وہ سپرنیٹ کی 275ملین روپے کی تازہ ایکویٹی اور ٹیلی کارڈکی جانب سے 200ملین روپے کی "ٓآفرفارسیل”پر مشتمل ہوگا۔واضح رہے کہ سپرنیٹ پہلی ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے GEM Boardمیں لسٹ کی جارہی ہے۔

ابتدائی پیش کش کا اجراء 21,111,121حصص پر مشتمل ہے جو 10روپے فی فیس ویلیو کے حساب سے سپر نیٹ کے مجموعی پوسٹ آفرنگ ادا شدہ سرمائے کا 18.81فیصدبنتا ہے۔بک بلڈنگ کا عمل 12اور 13اپریل سے جبکہ رجسٹریشن کا عمل 22.50روپے فی حصص کی قیمت پر7اپریل سے شروع کیا جائے گا جس میں 12.50روپے فی حصص کا پریمیئم بھی شامل ہے۔ پرائس بینڈ کی بالائی حد فلور پرائس کی قیمت کے 40فیصدسے زیادہ نہیں ہوگی۔ مجموعی حصص میں سے ٹیلی کارڈ کے 8,888,889حصص جبکہ 12,222,232حصص تازہ ایکویٹی کے طو ر پر فروخت کیلئے پیش کئے جائیں گے۔

1995میں قائم کی گئی سپر نیٹ ملک کے معروف ٹیلی کمیونیکیشن سروس فراہم کنندہ میں سے ایک ہے۔کمپنی ٹیلی کام، دفاع، نجی فرموں اور سرکاری شعبوں اور مقامی صارفین کیلئے عالمی طورپر مربوط مواصلاتی بنیادی ڈھانچے کے حل کا ایک مکمل پورٹ فولیوفراہم کرتی ہے اور پاکستان بھر میں 200سے زائد شہروں اور قصبوں میں پھیلی ہوئی مواصلات اور آئی ٹی ٹیکنالوجیزکی وسیع رینج میں اعلیٰ تربیت یافتہ اور تجربہ کارانسانی وسائل کا ذخیرہ رکھتی ہے۔

کمپنی سائبر سیکیوریٹی، پاور سلوشن اور آئی ٹی انفرااسٹرکچرسلوشنز کے کاروبار میں جارحانہ توسیع کررہی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فہرست سازی سے حاصل ہونے والے سرمائے کو کمپنی کے توسیعی منصبوں کی مالی اعانت کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

سیاسی صورتحال پر نوٹس: سپریم کورٹ کا لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )

اگلی پوسٹ

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائر پورٹ پر کاروائی اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائر پورٹ پر کاروائی  اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائر پورٹ پر کاروائی اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper