• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیب کے بنائے گئے کیسز میں اپوزیشن رہنما سرخرو ہوکر نکلتے رہے ہیں رحمت دردگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 3, 2022
in پاکستان
0
نیب کے بنائے گئے کیسز میں اپوزیشن رہنما سرخرو ہوکر نکلتے رہے ہیں رحمت دردگ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپوزیشن کو نیب زدہ قرار دیکر یہ کہنا کہ ان سے عالمی طور بر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہوگا پر اپنے ردعمل میں رحمت خان وردگ نے کہا کہ کسی پر کیس بنانے سے وہ مجرم نہیں بن جاتا تاوقیکہ اس پر جرم ثابت نہ ہو جائے۔ یہ پاکستان میں ہی ہوتا ہے کہ بغیر تحقیقات اور جرم ثابت ہوئے لوگوں کو گرفتار کرلیا جاتا ہے۔ مغربی ممالک میں بے گناہ شخص کو گرفتار کرنے پر بھاری جرمانہ ہوتا ہے۔ نیب کے بنائے گئے کیسز میں اپوزیشن رہنما سرخرو ہوکر نکلتے رہے ہیں اور دن رات جھوٹ بولنے والے حکمرانوں کی وجہ سے ملک کے ہر شعبے سے برکت ختم ہوگئی ہے۔ اپوزیشن سے توہین آمیز رویہ رکھنے والے حکمران اب ان سے قبل از وقت الیکشن کی بھیک مانگنے پر مجبور ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم باعزت راستہ اپناتے ہوئے استعفا دیں سراج الحق لاہور (نمائندہ خصوصی )

اگلی پوسٹ

سیاسی صورتحال پر نوٹس: سپریم کورٹ کا لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیاسی صورتحال پر نوٹس: سپریم کورٹ کا لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ   اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )

سیاسی صورتحال پر نوٹس: سپریم کورٹ کا لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper