• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر خوراک بلال یاسین کی ہدایت پر محکمہ خوراک کا صوبہ بھر میں بڑا کریک ڈاؤن

پنجاب بھر میں 561 مقامات پر آٹے کی چیکنگ؛ 7 لاکھ 85 ہزار کے جرمانے؛ 121 افراد کو وارننگ نوٹس جاری وارننگ اور جرمانے کے باوجود اصلاح نہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں، وزیر خوراک کی ہدایت عوام کو سستے اور معیاری آٹے کی یقینی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، وزیر خوراک بلال یاسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2024
in پاکستان
0
وزیر خوراک بلال یاسین کی ہدایت پر محکمہ خوراک کا صوبہ بھر میں بڑا کریک ڈاؤن
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(بیورو رپورٹ )صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے صوبہ بھر میں آٹے کے معیار کی جانچ کیلئے بڑا کریک ڈاؤن کیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہریوں کو معیاری آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے محکمہ خوراک نے صوبہ بھر میں 561 مقامات پر چیکنگ کی اور آٹے کے سیمپلز لیے۔ وزیر خوراک بلال یاسین نے بتایا ہے کہ چیکنگ کے دوران غیر معیاری آٹا فروخت کرنیوالوں کو 7 لاکھ 85 ہزار کے جرمانے کیے گئے اور ناقص آٹے کی موجودگی پر مختلف اضلاع میں 121 افراد کو وارننگ نوٹسز جاری کیے۔ بلال یاسین نے کہا کہ آٹے میں زائد نمی، گلوٹن کی مقدار میں کمی اور ناقص اجزاء کی موجودگی پر ایکشن لیا گیا۔ وزیر خوراک نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وارننگ اور جرمانے کے باوجود اصلاح نہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں۔ پنجاب کے تمام ڈویژنز کی تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک نے لاہور ڈویژن میں 113 مقامات، گوجرانوالہ ڈویژن کے 47 اور فیصل آباد ڈویژن میں 53 مقامات کی چیکنگ کی۔ راولپنڈی ڈویژن 63، گجرات 41، سرگودھا 52 اور ملتان ڈویژن کے 45 مقامات سے آٹے کے نمونے اکٹھے کیے گئے۔ اسی طرح بہاولپور ڈویژن کے 89، ڈی جی خان 31 اور ساہیوال ڈویژن کے 27 نمونہ جات کو تجزیہ کیلئے لیبارٹریز میں بھجوایا گیا۔ وزیر خوراک بلال یاسین نے بتایا کہ آٹے کے معیار میں کمی کرنیوالوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو سستے اور معیاری آٹے کی یقینی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ محکمہ خوراک کے تمام ذمہ داران فیلڈ میں رہیں اور پنجاب بھر میں گندم اور آٹے کے معیار کی کڑی نگرانی جاری رکھی جائے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/05/WhatsApp-Video-2024-05-18-at-7.18.07-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

5 اگست 2019 کوجموں و کشمیر کے ساتھ دھوکہ دہی کی گئی: عمر عبداللہ

اگلی پوسٹ

بی جے پی حکومت مقبوضہ کشمیر کے بارے میں اپنے جھوٹے بیانیے کے ذریعے حقائق ہرگز چھپا نہیں سکتی، تجزیہ نگار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی جے پی حکومت مقبوضہ کشمیر کے بارے میں اپنے جھوٹے بیانیے کے ذریعے حقائق ہرگز چھپا نہیں سکتی، تجزیہ نگار

بی جے پی حکومت مقبوضہ کشمیر کے بارے میں اپنے جھوٹے بیانیے کے ذریعے حقائق ہرگز چھپا نہیں سکتی، تجزیہ نگار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper