• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

5 اگست 2019 کوجموں و کشمیر کے ساتھ دھوکہ دہی کی گئی: عمر عبداللہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
5 اگست 2019 کوجموں و کشمیر کے ساتھ دھوکہ دہی کی گئی: عمر عبداللہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے 5اگست 2019 کوجموں و کشمیر کے لئے دھوکہ دہی کا دن قراردیتے ہوئے کہاہے کہ اگر دفعہ 370کو پہلے ہی کھوکھلا کر دیا گیا تھا اوراس کا کوئی مقصد نہیں تھا تو بھارتی حکومت نے اس کے تحت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو کیوں ختم کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عمر عبداللہ نے ضلع بڈگام کے علاقے ماگام میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 5اگست 2019 کو جو کچھ کیا گیا وہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے ایک صدمہ تھا جسے فراموش نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہاکہ اس دن ہماری شناخت، عزت اور وقار چھین لیا گیا۔ ہماری ریاست کو مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کیا گیا۔ اس کے بعد سے جموں و کشمیر کے لوگوں خاص طور پر نوجوانوں میں مایوسی اور احساس محرومی بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ میں ان لوگوں سے پوچھنا چاہتا ہوں جو کہہ رہے ہیں کہ دفعہ370میں کیا رہ گیا تھا، اگر کچھ نہیں بچا تھا تو نئی دہلی نے اسے کیوں منسوخ کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ، محمد شہبازشریف کا نام بطور قائمقام صدر تجویز

اگلی پوسٹ

وزیر خوراک بلال یاسین کی ہدایت پر محکمہ خوراک کا صوبہ بھر میں بڑا کریک ڈاؤن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر خوراک بلال یاسین کی ہدایت پر محکمہ خوراک کا صوبہ بھر میں بڑا کریک ڈاؤن

وزیر خوراک بلال یاسین کی ہدایت پر محکمہ خوراک کا صوبہ بھر میں بڑا کریک ڈاؤن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper