• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بی جے پی حکومت مقبوضہ کشمیر کے بارے میں اپنے جھوٹے بیانیے کے ذریعے حقائق ہرگز چھپا نہیں سکتی، تجزیہ نگار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بی جے پی حکومت مقبوضہ کشمیر کے بارے میں اپنے جھوٹے بیانیے کے ذریعے حقائق ہرگز چھپا نہیں سکتی، تجزیہ نگار
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )
بی جے پی کی بھارتی حکومت متعصب اور جانبدار میڈیا کے ذریعے مقبوضہ جموں وکشمیر میں امن اور ترقی کے بارے میں جھوٹی رپورٹیں شائع اور نشر کر کے دنیا گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تجزیہ نگاروں اور مقبوضہ علاقے کی صورتحال پر گہری نظر رکھنے والوں نے نا م ظاہر نہ کرنے کی شرط پر سرینگرمیں اپنے انٹرویوز میں کہا کہ ہندوتوا بی جے پی حکومت اپنے پروپیگنڈہ میڈیا کے ذریعے سچائی اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے تاہم وہ مقبوضہ علاقے کی اصل صورتحال عالمی برادری کی نظروں سے ہرگز پوشیدہ نہیں رکھ سکتیانہوں نے کہا کہ بی جے پی کی حکومت یہ پروپیگنڈہ کر رہی ہے کہ اگست2019میں مقبوضہ جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے علاقے میں امن اور ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے جو محض ایک جھوٹ ہے۔انہوںنے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ زندگی کے تمام شعبے زوال کا شکار ہیں ، کشمیریوں کے مصائب و مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموںوکشمیر کے لوگ ترقی کے ہرگز خلاف نہیں لیکن کشمیریوںکا اولین مطالبہ اپنے پیدائشی حق، حق خودارادیت کی فراہمی ہے اور جب تک انہیں یہ حق نہیں دیا جاتا خطے میں امن وترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیںہو سکتا۔انہوںنے کہا کہ بھارت نے محض فوجی طاقت کے بل پر جموںوکشمیر پر قبضہ جما رکھا ہے، لوگ بھارتی فورسز اہلکاروں کی موجودگی میں کرائے جانے والے پارلیمانی انتخابات کی کوئی حیثیت نہیں ہے ، اس طرح کے انتخابات حق خود ارادیت کا ہرگز متبادل نہیں جو کشمیریوں کا بنیادی مطالبہ ہے اور جسکے لیے وہ بیش بہا قربانیاں دے رہے ہیںانہوںنے کہا کہ بی جے پی حکومت کشمیریوں سے انکے گھر ، زمییں اور دیگر املاک چھین رہی ہے ، علاقے میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کر رہی ہے ، اس نے کشمیریوں کو تمام بنیادی حقوق سے محروم کررکھا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ کشمیری اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کے فروغ کے ذریعے ہی اپنے خلاف جاری سازشوں کا مقالبہ اور اپنی منفرد شناخت کا تحفط کر سکتے ہیں

 

 

پچھلی پوسٹ

وزیر خوراک بلال یاسین کی ہدایت پر محکمہ خوراک کا صوبہ بھر میں بڑا کریک ڈاؤن

اگلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن 21مئی کو منایا جائے گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن 21مئی کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن 21مئی کو منایا جائے گا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper