• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،رومینہ خورشید عالم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2024
in پاکستان
0
مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،رومینہ خورشید عالم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔: (نمائندہ خصوصی ):وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سی ڈی اے کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے۔ہیٹ ویو اور ہوا کی رفتار میں اضافے کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا۔ رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ آگ لوئی ڈنڈی، رتہ ہوتر اور پیرسوہاوہ کے قریب 3 کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔آندھی کی وجہ سے آگ بہت تیزی سے پھیلی ہے انہوں نے کہا کہ تقریباً 150 اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہے ہیں اور رات کے اس پہر میں بھی سی ڈی اے اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کے حکام موقع پر موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جانی نقصان سے بچنے کیلئے احتیاط سے کام کیا جا رہا ہے، آگ کی شدت پر قابو پانے کے لیے تمام کوششیں بروئے کار لائی جا رہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی اے کا پاکستان میں 6 گیگا ہرٹز بینڈ کے آن لائسنسڈ آر ایل اے این آپریشنز (وائی فائی 6 ای) کا افتتاح

اگلی پوسٹ

سکیورٹی خدشات کے تناظر میں قومی اسمبلی کی عمارت اور لابیوں میں حفاظتی اقدامات کویقینی بنانا ضروری ہے، خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکیورٹی خدشات کے تناظر میں قومی اسمبلی کی عمارت اور لابیوں میں حفاظتی اقدامات کویقینی بنانا ضروری ہے، خواجہ محمد آصف

سکیورٹی خدشات کے تناظر میں قومی اسمبلی کی عمارت اور لابیوں میں حفاظتی اقدامات کویقینی بنانا ضروری ہے، خواجہ محمد آصف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper