• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سکیورٹی خدشات کے تناظر میں قومی اسمبلی کی عمارت اور لابیوں میں حفاظتی اقدامات کویقینی بنانا ضروری ہے، خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2024
in پاکستان
0
سکیورٹی خدشات کے تناظر میں قومی اسمبلی کی عمارت اور لابیوں میں حفاظتی اقدامات کویقینی بنانا ضروری ہے، خواجہ محمد آصف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔: (نمائندہ خصوصی )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے تناظر میں قومی اسمبلی کی عمارت اور لابیوں میں حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع نے کہا کہ بلڈنگ میں داخلہ کے مقام پر سینکڑوں لوگ موجود ہوتے ہیں جن کا اتہ پتہ نہیں ہوتا کہ انہیں کون لایا ہے، ہال کے باہر بھی لوگ موجود ہوتے ہیں، لفٹس کے سامنے اور کوریڈور میں جلوس کی شکل میں لوگ ہوتے ہیں، اس سے سکیورٹی کاخدشہ ہے۔پہلے ممبر کے پاس پاسز ایشو کرانے کی تعداد مقرر تھی۔ انہوں نے کہاکہ ان کے پاس معلومات ہیں کہ کسی بھی وقت کوئی ناخوشگوار واقعہ ہو سکتا ہے، داسو میں جو واقعہ ہوا ہے وہ گاڑی دس دن پاکستان میں رہی، یہاں کوئی چیکنگ نہیں ہے اورکوئی بھی مشکوک شخص داخل ہو سکتا ہے، ایک ایک ممبر دس دس ارکان لا رہا ہے، میری درخواست ہے کہ سکیورٹی خدشات کے تناظر میں احتیاطی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ گیلری میں بیٹھے ہوئے لوگ نعرے لگاتے ہیں جس سے ایوان کا تقدس مجروح ہو رہا ہے، یہ سلسلہ ختم ہونا چاہئیے، یہ نہ کوئی موچی دروازہ ہے اور نہ ہی ڈی چوک ہے کہ نعرے بازی ہو، مہمان ضرور آئیں مگر ان کونعرے بازی نہیں کرنی چاہئیے، ہمیں ایوان کی عزت کو برقرار رکھنا چاہئیے، اتنا رش ہوتا ہے کہ ہم گاڑیوں میں نہیں بیٹھ سکتے۔ سپیکر نے کہا کہ انہوں نے اس سے قبل بھی زبانی ہدایات جاری کی ہے اور پھر 14 تاریخ کو تحریری ہدایات جاری کی۔ سینیٹ میں آنے والے مہمان بھی یہاں آتے ہیں، رینڈم چیکنگ بھی ہو رہی ہے، ہم نے وزارت داخلہ اورآئی جی اسلام آباد سے بھی بات کی ہے، ہم سخت ایکشن لیں گے۔

پچھلی پوسٹ

مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،رومینہ خورشید عالم

اگلی پوسٹ

پاکستانی سفارت خانے کی بیلجیئم کی ٹیکسٹائل کمپنیوں کے ساتھ نشست ، ٹیکسٹائل کے شعبہ میں ممکنہ مواقع پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستانی سفارت خانے کی بیلجیئم کی ٹیکسٹائل کمپنیوں کے ساتھ نشست ، ٹیکسٹائل کے شعبہ میں ممکنہ مواقع پر تبادلہ خیال

پاکستانی سفارت خانے کی بیلجیئم کی ٹیکسٹائل کمپنیوں کے ساتھ نشست ، ٹیکسٹائل کے شعبہ میں ممکنہ مواقع پر تبادلہ خیال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper