• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی اے کا پاکستان میں 6 گیگا ہرٹز بینڈ کے آن لائسنسڈ آر ایل اے این آپریشنز (وائی فائی 6 ای) کا افتتاح

اس بینڈ کے آغاز سے پاکستان ایشیا پیسفک کا 10واں ملک بن گیا ہے جس نے وائی فائی کے لیے 6 گیگا ہرٹز کو اپنایا ہے۔ فی الوقت ، دنیا بھر میں صرف 60 ممالک ایسے ہیں جنہوں نے آر ایل اے این (وائی فائی) خدمات کے لئے 6 جی ایچ زیڈ (مکمل یا جزوی) شروع کیا ہے۔ یہ اعلان " آن لاکنگ پاکستان کنیکٹیوٹی : 6 گیگا ہرٹز بینڈ میں نیکسٹ جنریشن وائی فائی کی فعالیت " کے عنوان سے ایک تقریب میں کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ریٹائرڈ ) حفیظ الرحمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2024
in پاکستان
0
پی ٹی اے کا پاکستان میں 6 گیگا ہرٹز بینڈ کے آن لائسنسڈ آر ایل اے این آپریشنز (وائی فائی 6 ای) کا افتتاح
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی (ٹی اے) نے پاکستان میں 6 گیگا ہرٹز سپیکٹرم بینڈ برائے آر ایل اے این کا اعلان کردیا۔ اس بینڈ کے آغاز سے پاکستان ایشیا پیسفک کا 10واں ملک بن گیا ہے جس نے وائی فائی کے لیے 6 گیگا ہرٹز کو اپنایا ہے۔ فی الوقت ، دنیا بھر میں صرف 60 ممالک ایسے ہیں جنہوں نے آر ایل اے این (وائی فائی) خدمات کے لئے 6 جی ایچ زیڈ (مکمل یا جزوی) شروع کیا ہے۔ یہ اعلان ” آن لاکنگ پاکستان کنیکٹیوٹی : 6 گیگا ہرٹز بینڈ میں نیکسٹ جنریشن وائی فائی کی فعالیت ” کے عنوان سے ایک تقریب میں کیا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ریٹائرڈ ) حفیظ الرحمن نے کہا کہ اس پیش رفت کی بدولت پاکستان نیکسٹ جنریشن کی آر ایل اے این (وائی فائی) ٹیکنالوجی میں علاقائی سطح پر سب سے آگے ہے، یہی وجہ ہے کہ وائی فائی 6 ای کی تبدیلی کو بروئے کار لانے کے لئے پاکستان ایشیا میں ترقی پسند ممالک کے منتخب گروپ میں شامل ہو گیا ہے۔ تقریب میں میٹا، ڈائنامک سپیکٹرم الائنس (ڈی ایس اے)، جاز، نیاٹیل اور ہواوے کے مقررین نے پاکستان میں وائی فائی 6 ای کے فوائد پر روشنی ڈالی۔واضح رہے کہ اس وقت پاکستان میں وائی فائی دو بینڈز 2.4 گیگا ہرٹز اور 5 گیگا ہرٹز میں کام کر رہا ہے جس میں بالترتیب 100 میگا ہرٹز اور 150 میگا ہرٹز کی بینڈوتھ موجود ہے۔ تاہم، یہ صنعتی، سائنسی اور طبی (آئی ایس ایم) بینڈز متعدد ایپلی کیشنز حتیٰ کہ مائکروویو اون، بلو ٹوتھ اور کارڈ لیس فون جیسی روزمرہ ٹیکنالوجی کو بھی ایڈجسٹ کر رہے ہیں. وائی فائی 6 ای لوڈ اور تاخیر جیسے مسائل پر بھی قابو پایا جا سکے گا .
پی ٹی اے حکومت پاکستان کے "ڈیجیٹل پاکستان” وژن کے تحت ڈیجیٹل تقسیم کے خاتمے کے ذریعے کاروباری اداروں کو بااختیار بنانے اور قابل اعتماد و تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی کے لئے پر عزم ہے جس سے بلاشبہ پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کو جامع فروغ ملے گا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا نادرا ہیڈ کواٹرز کا دورہ ، شناختی کارڑ کے اجراء اور تجدید کے لئے یونین کونسل کی سطح پر بائیو میٹرک مشینیں لگانے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،رومینہ خورشید عالم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،رومینہ خورشید عالم

مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،رومینہ خورشید عالم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper