• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ پر پاک فوج کا انکوائری کرانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in پاکستان
0
بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ پر پاک فوج کا انکوائری کرانے کا اعلان
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ( بیورو رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بہاولنگر واقعے پربیان سامنے آگیا ہے۔ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جسے فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری طور پر حل کیا گیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بعض عناصر نے مخصوص مقاصد کے حصول کے لیے ریاستی اداروں اور سرکاری محکموں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کے لئے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کیا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق منصفانہ اور بامقصد تحقیقات کو یقینی بنانے کیلئے مشترکہ انکوائری کی جائے گی تاکہ قوانین کی خلاف ورزی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے والے ذمہ داران کا تعین کیا جاسکے۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ ٹیم حقائق کا پتہ لگاکر انکوائری میں ذمہ داران کا تعین کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں محاصروں،چھاپوں، گرفتاریوں کا سلسلہ تیز

اگلی پوسٹ

بھارت: نامعلوم حملہ آوروں نے پنجاب میں وی ایچ پی لیڈر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت: نامعلوم حملہ آوروں نے پنجاب میں وی ایچ پی لیڈر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

بھارت: نامعلوم حملہ آوروں نے پنجاب میں وی ایچ پی لیڈر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper