• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت: نامعلوم حملہ آوروں نے پنجاب میں وی ایچ پی لیڈر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in انڈیا
0
بھارت: نامعلوم حملہ آوروں نے پنجاب میں وی ایچ پی لیڈر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چندیگڑھ :(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے ننگل میں نامعلوم حملہ آوروں نے ہندو انتہا پسند تنظیم ”وشو اہندو پریشد ” کے مقامی رہنما وکاس بگا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حملہ آوروں نے وکاس بگا کو ننگل میں ریلوے روڈ پر واقع حلوائی کی دکان پرقریب سے سر میں گولی ماری۔ اسے مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ ڈی ایس پی اجے کمار کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری اور فرانزک ماہرین کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ڈی ایس پی کمار نے کہا کہ ابتدائی طور پر ایسا لگتا ہے کہ بگا کو مارنے کے لیے دیسی ساختہ ہتھیار استعمال کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی گلنیت سنگھ کھرانہ نے کہا کہ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے اور قتل کے محرکات پر تبصرہ کرنا قبل از وقت ہے۔

پچھلی پوسٹ

بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ پر پاک فوج کا انکوائری کرانے کا اعلان

اگلی پوسٹ

سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی نوشکی میں بس مسافروں کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے اندوہناک واقعہ کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی نوشکی میں بس مسافروں کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے اندوہناک واقعہ کی مذمت

سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی نوشکی میں بس مسافروں کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے اندوہناک واقعہ کی مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper