• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ جموں و کشمیر میں محاصروں،چھاپوں، گرفتاریوں کا سلسلہ تیز

جموں و کشمیر پر بھارت کا قبضہ جدید دور کی استعماریت کا بدترین مظہر ہے۔، حریت کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ جموں و کشمیر میں محاصروں،چھاپوں، گرفتاریوں کا سلسلہ تیز
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )  بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بھارتی پارلیمانی انتخابات سے قبل حفاظتی انتظامات کی آڑ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں، گھروں پر چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری اورپولیس اہلکاروں نے سری نگر، بارہمولہ، بانڈی پورہ، کپواڑہ، گاندربل، بڈگام، پلوامہ، شوپیاں، اسلام آباد، کولگام اور جموں کے مسلم اکثریتی اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ کئی علاقوں کے رہائشیوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ فورسز اہلکار گھروں پر چھاپوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت مکینوںکو سخت ہراساں کرتے ہیں ۔ بھارتی فورسز اہلکاروں نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سینکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں ایک بیان میں بلا جواز چھاپوں اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت حق خود ارادیت کے مطالبے کی پاداش میں کشمیریوں کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔ انہوںنے کشمیر پر بھارتی قبضے کو جدید دور کی استعماریت کا بدترین مظہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ آزادی پسند کشمیری بھارتی ہتھکنڈوں سے ہرگز مرعوب نہیںہونگے اور وہ شہداءکے عظیم مشن کی تکمیل تک اپنی جدوجہد ہرقیمت پر جاری رکھیں گے۔دریں اثنا جموںخطے کے مختلف علاقوں میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن کے ذریعے لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ بی جے پی ، آرایس ایس کے شیطانی ایجنڈے کو ناکام بنانے کیلئے اپنی صفوںمیں اتحاد و اتفاق کو مزید فروغ دیں۔ پوسٹروں میں لکھا ہے” بی جے پی کی ہندو توا حکومت ایک منصوبہ بند سازش کے تحت کشمیریوں کی املاک چھین کر علاقے میں غیر کشمیریوں کو بسا رہی ہے جسکا واحد مقصد یہاں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنا ہے۔ادھر انسانی حقوق کی تنظیم” فرنٹ لائن ڈیفنڈرز“ نے مودی کی زیر قیادت ہندو توا بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوض جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کے محافظوں اور صحافیوں کو درپیش جبر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔تنظیم نے اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ ایک بیان میں کشمیری صحافی سجاد گل کی مسلسل نظربندی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ علاقے کی ہائیکورٹ نے انکی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی نومبر 2023 میں کالعدم قرار دیدی تھی لیکن اسکے باوجود انہیں تاحال رہا نہیں کیا گیا اور وہ اپنے خاندان سے بہت دور ایک بھارتی جیل میں مسلسل قید ہیں۔

پچھلی پوسٹ

لاہور:وزیراعلی پنجاب یوتھ انی شیٹو کے 20 ہزار بائیکس کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز

اگلی پوسٹ

بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ پر پاک فوج کا انکوائری کرانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ پر پاک فوج کا انکوائری کرانے کا اعلان

بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ پر پاک فوج کا انکوائری کرانے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper