• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد ن لیگ کا کسانوں کو ٹیوب ویل کیلئے سولر پینل دینے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد ن لیگ کا کسانوں کو ٹیوب ویل کیلئے سولر پینل دینے کا فیصلہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں کسانوں کو ٹیوب ویل کے لیے سولر پینل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سے متعلق جامع پلان طلب کرلیا گیا۔نواز شریف نے ہدایت کی کہ چھوٹے کسانوں کا مہنگی بجلی کا مسئلہ حل کریں، آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی اور گیس اور کتنی مہنگی ہوگی؟ عوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے؟انہوں نے کہا کہ کسانوں کو سولر پینل دیں، حکومت کا پیسہ اس پر خرچ ہونا چاہیے۔ کاشتکار کو اس کی محنت کا پورا صلہ ملنا چاہیے۔  آڑھتی اور ملوں والوں کے استحصال سے کاشتکار کو بچایا جائے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ کاشتکار کو جدید مشینری فراہم کریں گے، ڈریپ ایریگیشن کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔انکا کہنا تھا کہ ڈرپ ایریگیشن سے پانی کی بچت ہوگی اور لاگت بھی کم آئے گی۔ کھاد مہنگی بیچنے والے مافیا کو قابو کرنے کےلیے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔ لاگت میں کمی اور فصل کا صحیح معاوضہ ملنے سے کسان خوشحال ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

پاک فوج کے بہادر جوانوں و افسران نے ملک کی بقاء کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

کل جماعتی حریت کانفرنس کا علاقائی امن واستحکام کے لیے تنازعہ کشمیر کے حل پر زور ، رضوان پنڈت کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

کل جماعتی حریت کانفرنس کا علاقائی امن واستحکام کے لیے تنازعہ کشمیر کے حل پر زور ، رضوان پنڈت کو خراج عقیدت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper