• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فوج کے بہادر جوانوں و افسران نے ملک کی بقاء کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم چکلالہ میں شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید کے گھر پہنچے۔ وزیراعظم نے لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف شہید کی مغفرت اور انکے اہل خانہ کےلیے صبر جمیل کی دعا۔  بعد ازاں وزیراعظم شہباز شریف شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر تلہ گنگ پہنچے جہاں انہوں نے شہید کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in پاکستان
0
پاک فوج کے بہادر جوانوں و افسران نے ملک کی بقاء کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا  وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم شہباز شریف شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی دہشتگرد حملے کے شہداء کے گھر پہنچے اور انکے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ ایوان وزیراعظم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم چکلالہ میں شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید کے گھر پہنچے۔ وزیراعظم نے لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف شہید کی مغفرت اور انکے اہل خانہ کےلیے صبر جمیل کی دعا۔ بعد ازاں وزیراعظم شہباز شریف شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر تلہ گنگ پہنچے جہاں انہوں نے شہید کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کیپٹن احمد بدر شہید کے والد سے ملاقات کی اور دفاعِ وطن کے لیے شہید کیپٹن کی عظیم قربانی پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے بہادر جوانوں و افسران نے ملک کی بقاء کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ مجھ سمیت پوری قوم ملک کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ شہداء کے اہلِ خانہ پوری قوم کیلئے قابل فخر ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پوری قوم ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے تک اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔واضح رہے کہ کیپٹن احمد بدر 16 مارچ کو شہید ہوئے جنہیں گزشتہ روز تلہ گنگ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔کیپٹن احمد بدر شہید کے والد نے 23 سالہ اکلوتے بیٹے کو شہادت کا رتبہ ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ فخر ہے کہ بیٹا شہید ہو کر عزت پا گیا اور مجھے بھی عزت بخش دی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قلعہ سیف اللہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم اکرام اللہ کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد ن لیگ کا کسانوں کو ٹیوب ویل کیلئے سولر پینل دینے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد ن لیگ کا کسانوں کو ٹیوب ویل کیلئے سولر پینل دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد ن لیگ کا کسانوں کو ٹیوب ویل کیلئے سولر پینل دینے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper