• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

کل جماعتی حریت کانفرنس کا علاقائی امن واستحکام کے لیے تنازعہ کشمیر کے حل پر زور ، رضوان پنڈت کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )کل جماعتی حریت کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان پائیدار مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پرزوردیتے ہوئے اسے خطے میں امن کو فروغ دینے کے لئے ناگزیر قراردیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک مقامی سکول پرنسپل رضوان احمد پنڈت کو ان کی 5ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ رضوان پنڈت کو 2019میں بھارتی فوج نے دوران حراست شہیدکیا تھا۔رضوان احمد پنڈت کی گرفتاری اور بعدمیں دوران حراست شہادت مقبوضہ جموں و کشمیر میں معصوم شہریوں کے ماورائے عدالت قتل اور تشدد کی تلخ حقیقت کو واضح کرتی ہے۔ حریت ترجمان نے مقبوضہ علاقے میں خاص طور پر 1990کی دہائی میں جب تحریک حق خودارادیت اپنے عروج پر تھی،اس طرح کے مظالم پر افسوس کا اظہار کیا۔ترجمان نے کشمیریوں کو درپیش سنگین صورتحال کو اجاگر کرتے ہوئے رضوان احمد پنڈت کے دوران حراست قتل کی مذمت کی۔انہوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی مسلسل خاموشی کی  بھی مذمت کی۔ حریت ترجمان نے کہاکہ تنازعہ کشمیر کا حل نہ صرف علاقائی امن و استحکام بلکہ عالمی سیاسی منظرنامے میں اس کی بڑھتی ہوئی اہمیت کے لئے بھی ناگزیر ہے ۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد ن لیگ کا کسانوں کو ٹیوب ویل کیلئے سولر پینل دینے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر :قابض انتظامیہ اسمبلی انتخابات میں دانستہ تاخیر کر رہی ہے ، عمر عبداللہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ کشمیر :قابض انتظامیہ اسمبلی انتخابات میں دانستہ تاخیر کر رہی ہے ، عمر عبداللہ

مقبوضہ کشمیر :قابض انتظامیہ اسمبلی انتخابات میں دانستہ تاخیر کر رہی ہے ، عمر عبداللہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper