• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوائف طلبی کے نام پر مدارس کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے،وفاق المدارس العربیہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 24, 2022
in پاکستان
0
کوائف طلبی کے نام پر مدارس کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے،وفاق المدارس العربیہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد/کراچی (نمائندہ خصوصی) کوائف طلبی کے نام پر مدارس کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے،اتحاد تنظیمات مدارس اور حکومت کے مابین طے شدہ معاہدوں سے انحراف مزید مسائل کو جنم دے گا،معاہدے کے مطابق دینی مدارس سے کوائف صرف وزارت تعلیم طے شدہ شیڈول اور طریقہ کار کے مطابق لے سکتی ہے،دیگر اداروں کے اہلکار کوائف کے لیے وزارت تعلیم سے رجوع کریں، اعلی حکام مختلف سرکاری اداروں کے اہلکاروں کی مدارس کے ذمہ داران کو ہراساں اور پریشان کرنے کی اطلاعات کا فوری نوٹس لیں ان خیالات کا اظہار وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین مولانا حافظ فضل الرحیم،مولاناانوارالحق حقانی اور مولانا محمد حنیف جالندھری نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا-انہوں نے کہا ملک کے مختلف علاقوں سے اطلاعات اور شکایات موصول ہورہی ہیں کہ مختلف سرکاری اداروں کے اہلکار مدارس کے منتظمین اور اساتذہ و طلبہ کو کوائف طلبی کے نام پر پریشان اور ہراساں کررہے ہیں- مدارس کے منتظمین سے طے شدہ معاہدوں کے منافی سوالات پوچھے جارہے ہیں- وفاق المدارس کے قائدین نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ صورت حال کا فوری نوٹس لیں-وفاق المدارس کے قائدین نے کہا کہ حکومت اور اتحاد تنظیمات مدارس کے مابین ہونے والے معاہدے کے مطابق صرف وزارت تعلیم کے نمائندگان طے شدہ طریقہ کار اور شیڈول کے مطابق دینی مدارس سے کوائف حاصل کرسکتے ہیں دیگر ادارے کوائف کے لیے وزارت تعلیم سے رجوع کیا جائے

پچھلی پوسٹ

جائداد کی رجسٹریشن کےدفاتر میں ہونےوالی ماہانہ 12 کروڑ سے زائد کی کرپشن کے خلاف اداروں نے ڈنڈا اٹھالیا , کراچی (رپورٹ* آغاخالد)

اگلی پوسٹ

بھارت سے قطر جانے والے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کراچی (بیورو رپورٹ)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت  سے قطر جانے والے طیارے کی کراچی میں  ہنگامی لینڈنگ  کراچی (بیورو رپورٹ)

بھارت سے قطر جانے والے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کراچی (بیورو رپورٹ)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper