• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

بھارت سے قطر جانے والے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کراچی (بیورو رپورٹ)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 22, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
بھارت  سے قطر جانے والے طیارے کی کراچی میں  ہنگامی لینڈنگ  کراچی (بیورو رپورٹ)
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی سے دوحہ جانے والی پرواز نے کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کاکہنا ہےکہ قطر ائیرویز کی پرواز کیو آر 579 کراچی کے قریب تھی کہ اس میں خرابی پیدا ہوئی اور طیارے نے فائر انڈیکیشن دیے۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارے کے کیبن میں اسموگ بھی بھر گئی جس کےباعث 150 ائیر بس طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنا پڑی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ فائر انڈیکیشن کے وقت طیارہ 40 ہزار فٹ کی بلندی پر تھا جب کہ اس طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے باعث دوحہ سے کراچی آنے والی قطر ائیرویز کی ایک اور پرواز فضا میں ہی چکر کاٹتی رہی۔اس کے علاوہ ائیر لنکا کی پرواز یو ایل 183 کو بھی کراچی میں لینڈنگ کے لیے انتظار کرنا پڑا جب کہ ہنگامی صورتحال کی وجہ سے کراچی پہنچنے والی پروازوں کی لینڈنگ میں تاخیر ہوئی

پچھلی پوسٹ

کوائف طلبی کے نام پر مدارس کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے،وفاق المدارس العربیہ

اگلی پوسٹ

انڈس موٹرکمپنی ابھرتے ہوئے کوہ پیما اسد علی کو ان کے خواب کی تکمیل میں بھر پور معاونت فراہم کرے گی کراچی(کامرس رپورٹر )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انڈس موٹرکمپنی  ابھرتے ہوئے کوہ پیما اسد علی کو ان کے خواب کی تکمیل میں بھر پور معاونت فراہم کرے گی کراچی(کامرس رپورٹر )

انڈس موٹرکمپنی ابھرتے ہوئے کوہ پیما اسد علی کو ان کے خواب کی تکمیل میں بھر پور معاونت فراہم کرے گی کراچی(کامرس رپورٹر )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper