• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جائداد کی رجسٹریشن کےدفاتر میں ہونےوالی ماہانہ 12 کروڑ سے زائد کی کرپشن کے خلاف اداروں نے ڈنڈا اٹھالیا , کراچی (رپورٹ* آغاخالد)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2022
in پاکستان
0
جائداد کی رجسٹریشن کےدفاتر میں ہونےوالی ماہانہ 12 کروڑ سے زائد کی کرپشن کے خلاف اداروں نے ڈنڈا اٹھالیا , کراچی (رپورٹ* آغاخالد)
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں زمینوں پرقبضوں کےخلاف کاروائی کےبعد جائداد کی رجسٹریشن کےدفاتر میں ہونےوالی ماہانہ 12 کروڑ سے زائد کی کرپشن کے خلاف اداروں نے ڈنڈا اٹھالیا اور وزیر اعلی سندھ سے کہا گیا ہے کہ کھلی بدعنوانی اورشہریوں سےلوٹ کھسوٹ کایہ سلسلہ فوری بند ہوناچاہیے جبکہ نیب اوراینٹی کرپشن کو بھی فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس پر کراچی سمیت سندھ بھرکے رجسٹرار دفاتر کوٹھیکے پر چلانے والے 3 مرکزی کرداوں حاجی علی حسن ہنگورو مرتضی نندانی اور سہیل شاہ کی گرفتاری کافیصلہ کرلیا گیاہے اور ان سے تفتیش کے بعد مزید ملزمان کوبھی گرفتار کیاجائےگا اس اہم پیش رفت کےبعد نیب نے سابقہ مرحوم رجسٹرار سکندر قریشی کی درخواست پر بند فائل کھول تحقیقات کاآغاز کردیاہے واضع رہے کہ یہ انکوائری سابقہ رجسٹرار کی 2019 میں دی گئی درخواست پرکھولی گئی ہےجوکہ ان کےانتقال کےبعدبندکردی گئی تھی اس انکوائری کانیب میں شکایت نمبر 889…3/9/19 ہےاس بڑی مالی بدعنوانی کی تفصیلات کےمطابق سابقہ مرحوم رجسٹرار سکندرعلی قریشی نے 20 اگست 2019 کونیب کو درخواست دی تھی کہ سیدشبیہ احمد ،حاجی علی حسن ہنگورو اورمرتضی نندوانی کراچی کےرجسٹرار دفاتر کو ٹھیکے پر چلارہے ہیں اور ماہانہ کروڑوں روپیہ بھتہ لے کر اوپر تک پہنچایا جاتاہےاس سسٹم کامرکزی کردار حاجی سکندرہنگوروہے جو شہرہی کے نہیں پورے سندھ کے رجسٹرار کے دفاتر کو ٹھیکے پر چلارہاہے لگائے گئے الزامات کے مطابق حاجی علیی حسن نے کراچی کے22 سے زائد رجسٹرار کے دفاتر ٹھیکے پر لے لئے اور انہیں آگے مختلف لوگوں میں بانٹ دیااور ان سے ماہانہ بھتہ طے کرلیاہے ایسے ایجنٹوں میں سید سہیل شاہ اورمرتضی نندانی بہت اہم ہیں وہ 10 سے 12 ٹائون ٹھیکےپرچلارہے ہیں جس سے 8 سے10 کروڑ جمع ہوتےہیں اوراس کابڑاحصہ وہ ہنگورو کو پہنچاتے ہیں جبکہ انہوں نےاس بدعنوانی سے خود بھی کروڑوں روپیہ کمایاہے اور جائدادیں بنائی ہیں ان کے پاس نئےماڈل کی 6 سے 8 قیمتی گاڑیاں بھی ہیں جو انہوں نےکرپشن کے پیسے سے بنائی ہیں جبکہ تمام جائدادیں اور گاڑیاں انہوں نےاپنے رشتہ داروں کے نام پرلی ہیں اس دھندہ کےمزید کارندوں میں بورڈآف ریونیوکے کئی دیگر ملازمیں اور پرائویٹ ایجنٹ شامل ہیں ان کارندوں نےبھی کروڑوں کی جائدادیں بنائی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

قومی اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کو صبح 11بجے طلب کرلیا گیا

اگلی پوسٹ

کوائف طلبی کے نام پر مدارس کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے،وفاق المدارس العربیہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوائف طلبی کے نام پر مدارس کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے،وفاق المدارس العربیہ

کوائف طلبی کے نام پر مدارس کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے،وفاق المدارس العربیہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper