• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 15, 2024
in پاکستان
0
کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کراچی کے علاقے بن قاسم کے قریب شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شالیمار ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترنے کے بعد اپ اینڈ ڈائون ٹریک بند ہوگئے ، حادثے کے باعث پشاور سے آنے والی خیبر میل کو جنگ شاہی اسٹیشن ، پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کو جمعہ گوٹھ اسٹیشن اور حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو بن قاسم پر روک دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق حادثے کی جگہ ریلیف ٹرین روانہ کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ 4 روز قبل بھی کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو پڈعیدن کے قریب حادثہ پیش آیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی فوج کو مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نسل کشی کرنے کی تربیت دی گئی ہے: رپورٹ

اگلی پوسٹ

بلوچستان کی ترقی کے لئے ویژن بلوچستان 2030ء کے تحت ترقی کا سفر تیزی سے جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان کی ترقی کے لئے ویژن بلوچستان 2030ء کے تحت ترقی کا سفر تیزی سے جاری

بلوچستان کی ترقی کے لئے ویژن بلوچستان 2030ء کے تحت ترقی کا سفر تیزی سے جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper