• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلوچستان کی ترقی کے لئے ویژن بلوچستان 2030ء کے تحت ترقی کا سفر تیزی سے جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 15, 2024
in پاکستان
0
بلوچستان کی ترقی کے لئے ویژن بلوچستان 2030ء کے تحت ترقی کا سفر تیزی سے جاری
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)پاک فوج اور حکومت پاکستان نے ضرورت وقت کے تحت بلوچستان میں طویل عرصے سے جاری محرومیوں کے خاتمے کے لئے مختلف شعبہ جات میں جامع حکمت عملی کے تحت تیزی سے کام کیا اور آج بلوچستان ملکی ترقی میں خاص اہمیت کا حامل ہےصوبہ بلوچستان کا شمار ملک کے دیگر صوبوں کے مقابلے میں ایک پسماندہ صوبہ کے طور پر کیا جاتا تھا لیکن اب خصوصی طور پر ویژن بلوچستان 2030ء کے تحت کوششیں تیز کر دی گئی ہیں ۔خوشحال بلوچستان کے اس پروگرام کے تحت صوبہ بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا گیا ہے جس کا مقصد صرف مستحکم بلوچستان ہے۔آج ویژن بلوچستان 2030ء کی بنیاد پر صوبے پر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ واقعی بلوچستان ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہےبلوچستان میں جاری منصوبے کے تحت کمیونیکیشن انفراسٹرکچر، ڈیموں کی تعمیر، پانی کی قلت کو دور کرنے سمیت دیگر منصوبوں پر کام جاری ہےکوئٹہ میں سٹیٹ آف دی آرٹ کارڈیک سنٹر، گوادر ہسپتال، آواران، ژوب، خضدار اور پنجگور میں صحت عامہ کی بہترین سہولیات ان تمام منصوبوں میں سرفہرست ہیں ۔آج بلوچ نوجوانوں کی سیکورٹی فورسز میں شمولیت ترجیحی بنیادوں پر کی جا رہی ہےملک دشمن عناصر صوبہ بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں تاہم پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ایسے تمام عزائم کیخلاف ہر دم سینہ سپر رہے ہیں آنے والے دنوں میں ملکی ترقی کی لیے کوششیں جاری رہیں گی

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/01/WhatsApp-Video-2024-01-13-at-1.26.43-PM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

اگلی پوسٹ

پاکستان سے خشک سرخ مرچ کی کھیپ چین پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سے خشک سرخ مرچ کی کھیپ چین پہنچ گئی

پاکستان سے خشک سرخ مرچ کی کھیپ چین پہنچ گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper