• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارتی فوج کو مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نسل کشی کرنے کی تربیت دی گئی ہے: رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 15, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارتی فوج کو مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نسل کشی کرنے کی تربیت دی گئی ہے: رپورٹ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایک دہشت گرد فورس کے طور پر بدنام بھارتی فوج مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر مسلسل ظل ڈھارہی ہے اور جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج بھارت کے 76ویں”آرمی ڈے” کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوجی مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے سے متاثر ہ بھارتی فوجی اسٹیبلشمنٹ کو نہتے کشمیریوںکی نسل کشی اور جرائم کی تربیت دی گئی ہے۔ علاقے میں بدنام زمانہ محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران بے گناہ لوگوں کے قتل، اغوا اور گرفتاری میں ملوث ہونے کے بعد قابض فوجیوں کے پاس آرمی ڈے منانے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ متنازعہ جموں و کشمیر کو تو چھوڑیں، بھارتی فورسزبھارت کی اپنی ریاستوں میں بھی معصوم شہریوں کو گولیاں مار کر قتل کر رہی ہیں۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ضلع پونچھ میں حال ہی میں تین بے گناہ شہریوں کا قتل بھارتی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔بھارت کے شمال مشرقی علاقے میں بھارتی فوج نے گزشتہ 2 دہائیوں کے دوران 4000سے زائد شہریوں کو قتل کیا ہے جن میں زیادہ تر دلت، عیسائی اور مسلمان تھے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لوگوں کوجعلی مقابلوں میں قتل کرنا بھارتی فوج کا معمول بن چکا ہے۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیرکی قتل گاہوں نے بھارتی فوج کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ہے جو مقبوضہ علاقے میں جعلی مقابلوں اور ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی فوج نے 2023میں 41کشمیریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا جبکہ گزشتہ 35سال میں 96ہزار 285کشمیری بھارتی فوج کی گولیوں کا نشانہ بنے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان ظالمانہ کارروائیوں پر بھارتی فوج کا محاسبہ ہونا چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

قاہرہ:مصری خاتون رکن پارلیمنٹ لاء کے امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں

اگلی پوسٹ

کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper