• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کو صبح 11بجے طلب کرلیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2022
in پاکستان
0
قومی اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کو صبح 11بجے طلب کرلیا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان زیریں کا اجلاس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کو صبح 11بجے طلب کیا گیا ہے، آئین کی شق 54(3) اور شق 254 کے تحت اسپیکر نے اجلاس کو طلب کیا۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس بلانےکا فیصلہ اسپیکر کے گھر ہونیوالےاجلاس میں کیا گیا، اجلاس اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر اسد قیصر نے بتایا کہ اجلاس کے لیے قومی اسمبلی کا ہال دستیاب نہ تھا، 21جنوری کو او آئی سی کانفرنس کے لیے ہال کی تحریک منظور کی گئی جبکہ اسمبلی کا ہال 22اور23 مارچ کو کانفرنس کے لیےمختص کیا گیا ہے۔
اسپیکر نے بتایا کہ اپوزیشن کی ریکوزیشن پ رسینیٹ سیکریٹریٹ سے ہال کےلیے رابطہ کیا گیا، سینیٹ سیکرٹریٹ نے بتایا کہ اسمبلی ہال دستیاب نہیں، چیئرمین سی ڈی اے اور کمشنر اسلام آباد سے متبادل انتظام کے لیے رابطہ کیا گیا مگر قومی اسمبلی اجلاس کے لیےمتبادل جگہ دستیاب نہ تھی۔

پچھلی پوسٹ

حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

جائداد کی رجسٹریشن کےدفاتر میں ہونےوالی ماہانہ 12 کروڑ سے زائد کی کرپشن کے خلاف اداروں نے ڈنڈا اٹھالیا , کراچی (رپورٹ* آغاخالد)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جائداد کی رجسٹریشن کےدفاتر میں ہونےوالی ماہانہ 12 کروڑ سے زائد کی کرپشن کے خلاف اداروں نے ڈنڈا اٹھالیا , کراچی (رپورٹ* آغاخالد)

جائداد کی رجسٹریشن کےدفاتر میں ہونےوالی ماہانہ 12 کروڑ سے زائد کی کرپشن کے خلاف اداروں نے ڈنڈا اٹھالیا , کراچی (رپورٹ* آغاخالد)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper