• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک مارے جانے والے ملزمان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس حکام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2022
in پاکستان
0
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک مارے جانے والے ملزمان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس حکام
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر)سی آئی اے پولیس نے اسٹیل ٹاﺅن کے علاقے میں مبینہ مقابلے میں 3 ملزمان کو ہلاک کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور کار برآمد کر لی ہے۔پولیس حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان کا تعلق اغوا کاروں کے بین الصوبائی گروہ سے ہے ، مارے جانے والے ملزمان کے دو سے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ملزمان نے چند روز قبل عدنان نامی شخص کو اغوا کر کے اس کی بازیابی کے لیے 25 لاکھ روپے تاوان وصول کیا تھا۔اینٹی وائلنٹ کرائم سیل اور اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے اسٹیل ٹاﺅن کے علاقے لنک روڈ یوسف جوکھیو گوٹھ میں مشترکہ آپریشن کیا، اس دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 ملزمان مارے گئے۔

اس حوالے سے ایس ایس پی امجد حیات نے بتایاکہ سی آئی اے پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ اسٹیل ٹاﺅن کے علاقے میں اغوا کار موجود ہیں اور کسی تاجر کو اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس پر اے وی سی سی اور اے وی ایل سی کی مشترکہ ٹیم نے چھاپہ مارا جس پر ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 3 اغوا کار مارے گئے جبکہ 2 سے 3 اغوا کار رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، مارے جانے والے ملزمان کی لاشیں چھیپا ایمبولینسوں کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں۔مارے جانے والے ملزمان کی شناخت 27 سالہ شہباز ، 30 سالہ نذیر اور 28 سالہ منصور کے نام سے ہوئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

سیاسی مفاہمت کے باوجودایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان عدالتی جنگ, ایم کیوایم پاکستان نے آئی بی اے سکھرکے ذریعے بھرتیوں کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

اگلی پوسٹ

وزیر توانائی سندھ کی وزیر اعظم سے کے الیکٹرک کے بقایاجات کی ادائیگی کی اپیل ،وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادایگی کرے، امتیازشیخ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر توانائی سندھ کی وزیر اعظم سے کے الیکٹرک کے بقایاجات کی ادائیگی کی اپیل ،وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادایگی کرے، امتیازشیخ

وزیر توانائی سندھ کی وزیر اعظم سے کے الیکٹرک کے بقایاجات کی ادائیگی کی اپیل ،وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادایگی کرے، امتیازشیخ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper