• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر توانائی سندھ کی وزیر اعظم سے کے الیکٹرک کے بقایاجات کی ادائیگی کی اپیل ،وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادایگی کرے، امتیازشیخ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2022
in پاکستان
0
وزیر توانائی سندھ کی وزیر اعظم سے کے الیکٹرک کے بقایاجات کی ادائیگی کی اپیل ،وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادایگی کرے، امتیازشیخ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی ) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وزیر اعظم اور وزیر خزانہ سے کے الیکٹرک کے بقایاجات کی ادایگی کی اپیل کی ہے اور کہا کہ وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادایگی کرے۔وزیر توانائی سندھ نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا ہے جس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او سے رابطہ کیا اور کہا کہ ہنگامی بنیادوں پر غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے۔

صوبائی وزیز امتیاز شیخ نے کہا کہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے امن وامان کی صورتحال خراب ہورہی ہے۔وزیر توانائی سندھ نے کہا کہ وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادایگی کرے۔انہوں نے کہاکہ کے الیکٹرک کے پاس فرنس آئل خریدنے کی رقم نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک مارے جانے والے ملزمان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس حکام

اگلی پوسٹ

متحدھ کے ڈپٹی کنوینرکنور نوید جمیل برین ہیمریج کے باعث مقامی اسپتال میں داخل ,وزیراعلی سندھ کاخالد مقبول اور خواجہ اظہار کو ٹیلی فون،کنور نویدجمیل کی طبعیت سے متعلق خیریت دریافت کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
متحدھ کے ڈپٹی کنوینرکنور نوید جمیل برین ہیمریج کے باعث مقامی اسپتال میں داخل ,وزیراعلی سندھ کاخالد مقبول اور خواجہ اظہار کو ٹیلی فون،کنور نویدجمیل کی طبعیت سے متعلق خیریت دریافت کی

متحدھ کے ڈپٹی کنوینرکنور نوید جمیل برین ہیمریج کے باعث مقامی اسپتال میں داخل ,وزیراعلی سندھ کاخالد مقبول اور خواجہ اظہار کو ٹیلی فون،کنور نویدجمیل کی طبعیت سے متعلق خیریت دریافت کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper