• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سیاسی مفاہمت کے باوجودایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان عدالتی جنگ, ایم کیوایم پاکستان نے آئی بی اے سکھرکے ذریعے بھرتیوں کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2022
in پاکستان
0
سیاسی مفاہمت کے باوجودایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان عدالتی جنگ, ایم کیوایم پاکستان نے آئی بی اے سکھرکے ذریعے بھرتیوں کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کورٹ رپورٹر)ایم کیوایم پاکستان نے آئی بی اے سکھرکے ذریعے بھرتیوں کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، عدالت نے9اگست کے لیے حکومت سندھ اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے امتناع کی استدعا مسترد کردی۔منگل کو سماعت کے دوران درخواست گزارایم کیو ایم سینیٹرخالدہ طیب نے موقف اختیارکیا کہ آئی بی اے سکھر کے توسط سے ٹیسٹ نہیں لیا جاسکتا۔ بھرتیوں کے عمل کو فوری روکا جائے۔وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ آئی بی اے سکھر کے افسران نے سیبا کے نام سے اپنی ایک نجی ٹیسٹنگ کمپنی بنارکھی ہے۔آج ملازمت کے انٹرویو کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ ہے۔

خالدہ طیب کے وکیل نے موقف پیش کیا کہ درخواست گزارسمیت متحدہ کے منتخب ارکان اس پرمتفق ہیں کہ بھرتیوں کے عمل میں بے قاعدگیاں ہورہی ہیں۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایم این اے اور ایم پی ایزکے متفق ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ ہمیں یہاں قانون کے مطابق کام کرنا ہے اور چھٹیوں میں کوئی جلدی نظر نہیں آرہی ہے۔جسٹس امجد سہتو نے وکیل ایم کیوایم سے مکالمے میں کہا آپ ایک معتبرادارے پر الزامات عائد کررہے ہیں۔

ہم نے جب جوڈیشل افسران کے ٹیسٹ کیلیے آئی بی اے سکھر سے رابطہ کیا تو اس نے معذرت کرلی۔ آئی بی اے کراچی نے کہا کہ یہ سہولیات آئی بی اے سکھرکے پاس ہیں۔ایڈووکیٹ طارق منصور نے عدالت سے کہا کہ میں دستاویزات دکھا سکتا ہوں کہ حکومت پاکستان نے آئی بی اے سکھر کے لیے منفی رپورٹس کی ہیں جس پرعدالت نے ریمارکس دیئے کہ تمام معاملات اگست میں سماعت کے موقع پردیکھیں گے۔سندھ ہائی کورٹ نے درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے سماعت ملتوی کردی۔

پچھلی پوسٹ

پانی چوروں کو نشان عبرت بنایا جائے، نجم احمد شاہ

اگلی پوسٹ

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک مارے جانے والے ملزمان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس حکام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک مارے جانے والے ملزمان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس حکام

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک مارے جانے والے ملزمان کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس حکام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper