• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

متحدھ کے ڈپٹی کنوینرکنور نوید جمیل برین ہیمریج کے باعث مقامی اسپتال میں داخل ,وزیراعلی سندھ کاخالد مقبول اور خواجہ اظہار کو ٹیلی فون،کنور نویدجمیل کی طبعیت سے متعلق خیریت دریافت کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2022
in پاکستان
0
متحدھ کے ڈپٹی کنوینرکنور نوید جمیل برین ہیمریج کے باعث مقامی اسپتال میں داخل ,وزیراعلی سندھ کاخالد مقبول اور خواجہ اظہار کو ٹیلی فون،کنور نویدجمیل کی طبعیت سے متعلق خیریت دریافت کی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینرکنور نویدجمیل کی برین ہیمریج کے باعث طبیعت ناساز ہو گئی ہے، جس پر انھیں کراچی کے ایک نجی اسپتال کے آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ پیر کی رات ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے کنور جمیل کی طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد انھیں نجی اسپتال کےانتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کردیا گیاہے۔

اسپتال ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ کنورنویدجمیل کوبرین ہیمریج کے باعث اسپتال لایاگیا اور ان کے سی ٹی اسکین سمیت دیگرٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کنور نوید کی حالت تشویش ناک ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز طویل اسمبلی اجلاس اور ورک لوڈ کے باعث ان کی طبعیت خراب ہو گئی تھی۔

ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کارکنان اور عوام سے کنور نوید جمیل کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ کنور نوید جمیل نے گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔دریں اثناءوزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کنور نوید کی طبعیت سے متعلق ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی اور خواجہ اظہار کو ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اسپتال انتظامیہ کو بھی ٹیلی فون کرکے کنور نوید کو بہترین علاج مہیا کرنے کی ہدایت کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر توانائی سندھ کی وزیر اعظم سے کے الیکٹرک کے بقایاجات کی ادائیگی کی اپیل ،وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادایگی کرے، امتیازشیخ

اگلی پوسٹ

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا،عوام پریشان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا،عوام پریشان

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا،عوام پریشان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper