• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قائداعظم اور علامہ اقبال نے جو منشورِ آزادی، دو قومی نظریہ اور جمہوریت، قرآن و سنت کی بالادستی کا لائحہ عمل دیا آج بھی زندہ حقیقت ہے۔لیاقت بلوچ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2022
in پاکستان
0
قائداعظم اور علامہ اقبال نے جو منشورِ آزادی، دو قومی نظریہ اور جمہوریت، قرآن و سنت کی بالادستی کا لائحہ عمل دیا آج بھی زندہ حقیقت ہے۔لیاقت بلوچ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر افواجِ پاکستان کی پرشکوہ، قابلِ فخر پریڈ اور مہارت کا مظاہرہ قومی اعتماد میں اضافہ کرے گا۔ قراردادِ پاکستان منشورِ آزادی ہے، قراردادِ پاکستان خواب نہیں ایسا پروانہ ہے جو برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر میں لکھا ہوا تھا۔ اسلامی، جمہوری، آزاد مسلم ریاست پاکستان کا قیام اِس کی منزل تھی۔ قیام پاکستان کے مقاصد حاصل ہونا ابھی باقی ہیں۔ طویل جدوجہد اور لازوال قربانیوں کو اسلامی، مستحکم اور خوشحال پاکستان کی منزل ملنا ہے۔ قائداعظم اور علامہ اقبال نے جو منشورِ آزادی، دو قومی نظریہ اور جمہوریت، قرآن و سنت کی بالادستی کا لائحہ عمل دیا آج بھی زندہ حقیقت ہے۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ او آئی سی اسلام آباد کانفرنس ہوگئی، بہت اچھا ایونٹ تھا۔ اسلامی ممالک اور چین کی شرکت خوشکن ہے۔ اِس اجلاس میں بھی تقاریر، خوشگوار خطاب اور قراردادیں چھائی رہیں۔ اجلاس بھی اچھی خواہشات پر ہی اختتام پذیر ہوا۔ حکومت کانفرنس کا پَر اپنی ٹوپی میں سجائے گی، لیکن یہ امر نوشتہ دیوار ہے کہ مسئلہ کشمیر پر کانفرنس دوٹوک مؤقف دینے میں ناکام رہی، افغانستان میں افغان عوام کی کامیابی اور حکومت کو تسلیم نہیں کیا گیا، مشترکہ اقتصادی، تعلیمی و تحقیقی، سائنسی و تکنیکی ترقی کے حوالے سے کوئی حکمتِ عملی نہ بن سکی۔ بے جان، بے نتیجہ کانفرنس کا انعقاد مشکل نہیں ہوتا، بامقصد، نتیجہ خیز، اُمت کے اتحاد اور مشترکہ لائحہ کے لیے بڑی محنت، وژن اور عملی اقدامات کی ضرورت ہوتی ہے۔ عمران خان سرکار مشترکہ، متحدہ قومی ترجیحات اور خارجہ پالیسی بھی تشکیل نہیں دے سکے۔ نمائشی کام کا نہ پہلے کوئی فائدہ تھا اور اب بھی یہ ایکسرسائیز کارِ لاحاصل ہی ہوگی۔
لیاقت بلوچ نے سیاسی کمیٹی اور گوجرانوالہ میں معززین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت خطرے میں ہے۔ حکومت اشتعال، گھبراہٹ اور خوف و دہشت کا شکار ہے۔ بدزبانی، الزام تراشیاں اور سوشل میڈیا کے انتہائی سنسی خیز اور اشتعال انگیز استعمال نے حالات کو گھمبیر بنادیا ہے۔ حکومت سے ناراض ارکان کی شکایات کے ازالہ کی بجائے ان پر الزام تراشیاں، الزامات کی بوچھاڑ سے حکومت نے اپنا دھڑن تختہ کرلیا ہے۔ اِن حالات میں حکومت کچھ بھی ڈلیور نہیں کرسکتی۔ بے اعتمادی، بے یقینی اور زیادہ خرابیوں کو جنم دے گی۔ پتوکی کے المناک واقعہ نے نظام و انتظام کی بوسیدگی ظاہر کردی ہے۔ قومی معیشت، گڈگورننس، انتخابی اصلاحات، آزاد عدلیہ اور انتخابی معاملات سے اسٹیبلشمنٹ کی بے دخلی پر قومی ڈائیلاگ اَسی وقت پائیدار ہوگا جب بِلاتاخیر نئے عام انتخابات کا راستہ اختیار کیا جائے۔ یہ ہی بحرانوں کا آئینی حل ہے۔

پچھلی پوسٹ

ائیر چیف نے پی اے ایف فلائی پاسٹ کی قیادت کی کراچی (بیورو رپورٹ )

اگلی پوسٹ

صدر پاکستان نے یوم پاکستان پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر پاکستان   نے یوم پاکستان پر قیدیوں کی سزاؤں  میں  کمی کر دی     اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )

صدر پاکستان نے یوم پاکستان پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

مہارت دنیا کا سب سے بڑا حسن ہے

مہارت دنیا کا سب سے بڑا حسن ہے

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی: اراکینِ سینٹ اور ڈپٹی چیئر سینٹ کی تقرری کے معاملہ پر ایوانِ صدر اور وزیر اعظم ہاؤس آمنے سامنے آگئے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی :  قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

وفاقی اردو یونیورسٹی : قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد

پرویز الٰہی کے خلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھل گئی

پرویز الٰہی کے خلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھل گئی

ڈپٹی کمشنر ملیر کی سینئر کلرک کے رشوت لینے کے معاملہ پر پیش رفت:ڈپٹی کمشنر ملیر کی سینئر کلرک شبانہ کنول قربانی کا بکرا بنایا گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے  غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی  باپ کی جاگیر  میں  تبدیل

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی باپ کی جاگیر میں تبدیل

لیہ پورنو گرافی کیس کا ڈراپ سین :متاثرہ خاتون خود پورن ویڈیو بناکر لوگوں کو بلیک میل کرنے لگی ،پولیس حکام

لیہ پورنو گرافی کیس کا ڈراپ سین :متاثرہ خاتون خود پورن ویڈیو بناکر لوگوں کو بلیک میل کرنے لگی ،پولیس حکام

08 اور 12 ربیع الاول کے مواقعوں پر حفاظتی اقدامات کو غیر معمولی بنایا جائے۔آئی جی سندھ

08 اور 12 ربیع الاول کے مواقعوں پر حفاظتی اقدامات کو غیر معمولی بنایا جائے۔آئی جی سندھ

پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے کےلئے آزاد ہیں، مرتضیٰ سولنگی

پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے کےلئے آزاد ہیں، مرتضیٰ سولنگی

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

2 ماہ میں پاکستان کو بیرونی قرض اور فنڈنگ کی مد میں 5 ارب 31 کروڑ ڈالرز موصول

2 ماہ میں پاکستان کو بیرونی قرض اور فنڈنگ کی مد میں 5 ارب 31 کروڑ ڈالرز موصول

ستمبر 27, 2023

نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف سے چینی سفیر کی ملاقات

ستمبر 27, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper