• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر پاکستان نے یوم پاکستان پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2022
in پاکستان
0
صدر پاکستان   نے یوم پاکستان پر قیدیوں کی سزاؤں  میں  کمی کر دی     اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایڈوانس پر 23 مارچ کے موقع کی مناسبت سے جیلوں میں مقید قیدیوں کے لیے 90 دن کی سزاوں میں کمی کا اعلان کیا ھے,قیدیوں کی سزاوں میں کمی آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 45 کے تحت کی جائے گی,سزاوں میں کمی کا اطلاق ان تمام قیدیوں پر ہو گا جو اپنی سزا کا 2/3 حصہ کاٹ چکے ہیں سوائے انکے جو دہشت گردی , منشیات اور حدود آرڈیننس کی دفعات کے تحت سزا ہوے ہوں,مرد قیدی جن کی عمر 65 سال سے اور خواتین قیدی جن کی عمر 60 سال سے زائد ہے اور اپنی سزا کا 1/3 حصہ کاٹ چکے ہیں ان پر بھی سزاوں میں کمی کا اطلاق ہو گا,سزاوں میں کمی کا اطلاق 18 سال سے کم عمر والے قیدیوں پر بھی ہو گا اگر وہ اپنی سزا کا 1/3 حصہ کاٹ چکے ہو نگے, مالی غبن اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے قیدیوں پر ان سزاوں میں کمی کا اطلاق نہیں ہو گا,سزاوں میں کمی کے اعلان پر جیلوں میں مقید قیدیوں اور ان کے ورثاء نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا ھے ۔

پچھلی پوسٹ

قائداعظم اور علامہ اقبال نے جو منشورِ آزادی، دو قومی نظریہ اور جمہوریت، قرآن و سنت کی بالادستی کا لائحہ عمل دیا آج بھی زندہ حقیقت ہے۔لیاقت بلوچ

اگلی پوسٹ

چینی اسٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ مسٹر وانگ یی کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات , اسلام آباد(بیورورپورٹ )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چینی اسٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ مسٹر وانگ یی کی  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر  باجوہ  سے ملاقات , اسلام آباد(بیورورپورٹ )

چینی اسٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ مسٹر وانگ یی کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات , اسلام آباد(بیورورپورٹ )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper