• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ائیر چیف نے پی اے ایف فلائی پاسٹ کی قیادت کی کراچی (بیورو رپورٹ )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2022
in پاکستان
0
ائیر چیف نے پی اے ایف فلائی پاسٹ کی قیادت کی کراچی (بیورو رپورٹ )
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/03/WhatsApp-Video-2022-03-23-at-8.24.25-PM.mp4

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آج یومِ پاکستان پریڈ کے موقع پر پی اے ایف اور پاک بحریہ فلائی پاسٹ طیاروں کی فارمیشنز کی قیادت کی۔

ائیرچیف نےF-16 بلاک 52 طیارے میں پریڈ سکوائرکےاوپر شاندار پرواز کا مظاہرہ کیا۔ ائیر چیف کاجہازآسمان کی بلندیوں میں جاتا دیکھ کرمسحورحاضرین بےحد محظوظ ہوئے ۔

اس اہم دن پر، J-10C لڑاکا طیاروں کی فلائی پاسٹ میں پہلی دفعہ شرکت سے ایک نئی تاریخ بھی
رقم ہو ئی ہے۔ پاک فضائیہ میں J-10C طیاروں کی شمولیت ایک اہم سنگ میل ہے جس سےپاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ فلائی پاسٹ میں JF-17s، F-16s, Mirages, J-10C، قراقرم ایگل، Saab-2000 Erie Eye، ایف 7 پی، ایف 7 پی جی اور PAF اکیڈمی ایروبیٹکس ٹیم "شیردل” نے بھی فضائی مظاہرہ پیش کیا۔

قبل ازیں ایئرچیف یومِ پاکستان پریڈ کی فلائی پاسٹ میں پی اے ایف فارمیشنزکی قیادت کرنےکےلیےپاک فضائیہ کےآپریشنل ایئربیس پہنچے۔ انہوں نے فضائی اورزمینی عملےسےملاقات کی اوران کی غیرمعمولی لگن اور جذبے کی تعریف کی۔

پچھلی پوسٹ

قوم مہنگائی میں پس گئی لیکن اپوزیشن نے کچھ نہ کیا,مولانا سعد رضوی کراچی (اسٹاف رپورٹر)

اگلی پوسٹ

قائداعظم اور علامہ اقبال نے جو منشورِ آزادی، دو قومی نظریہ اور جمہوریت، قرآن و سنت کی بالادستی کا لائحہ عمل دیا آج بھی زندہ حقیقت ہے۔لیاقت بلوچ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قائداعظم اور علامہ اقبال نے جو منشورِ آزادی، دو قومی نظریہ اور جمہوریت، قرآن و سنت کی بالادستی کا لائحہ عمل دیا آج بھی زندہ حقیقت ہے۔لیاقت بلوچ

قائداعظم اور علامہ اقبال نے جو منشورِ آزادی، دو قومی نظریہ اور جمہوریت، قرآن و سنت کی بالادستی کا لائحہ عمل دیا آج بھی زندہ حقیقت ہے۔لیاقت بلوچ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper