• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان – قطر آئی ٹی کانفرنس، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی

پاکستان سافٹ ویئر ہاﺅسز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیت 30 آئی ٹی کمپنیوں کی بھی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 5, 2023
in پاکستان
0
پاکستان – قطر آئی ٹی کانفرنس، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دوحا( نمائندہ خصوصی)پاکستان قطر آئی ٹی کانفرنس، قطرمیں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی، پاک قطر دو طرفہ ٹیکنالوجی امور پرمثبت پیش رفت، پاکستان سافٹ ویئر ہاﺅسز ایسوسی ایشن کے چیئرمین زوہیب خان اور 30 آئی ٹی کمپنیوں نے بھی شرکت کی ،قطرمیں ہونے والی آئی ٹی کانفرنس کے دوران پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی کے بعد پاک قطر دو طرفہ ٹیکنالوجی امور پرمثبت پیش رفت ہوئی ہے ، نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کی قیادت میں وفد کی دوحہ میں منعقدہ پاک قطر آئی ٹی کانفرنس میں شرکت کی ، وفد میں اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل، پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے نمائندگان شامل تھے، پاکستان سافٹ ویئر ہاو?سز ایسوسی ایشن کے چیئرمین زوہیب خان اور 30 آئی ٹی کمپنیوں نے بھی شرکت کی ، نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا تھا کہ کانفرنس کا مقصد پاکستان اور قطر کے سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کے مابین تعلقات کا فروغ ہے، چاہتے ہیں پاکستان اور قطر کی کمپنیاں سرمایہ کاری اور ہنرمندی میں اشتراک کریں، آرٹیفیشل انٹیلی جنس،سائبر سیکیورٹی جیسے شعبوں میں مشترکہ و محفوظ پلیٹ فارم تیار کیا جاسکتا ہے، ڈاکٹر عمر سیف نے مزید کہا کہ 30 ہزار آئی ٹی کمپنیاں پاکستان کو ڈیجیٹل ورلڈ سے منسلک کرنے کیلئے بھرپورکردارادا کررہی ہیں، سالانہ 75 ہزار آئی ٹی گریجویٹس تیار ہورہے، عالمی معیار کی تربیت فراہمی کیلئے اقدامات کررہے، پاکستان کے آئی ٹی ہنر مند اور کمپنیاں عالمی طور پر تسلیم شدہ ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم کی زیر صدارت تعلیم اور صحت سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس

اگلی پوسٹ

نیپرا رپورٹ نے ڈسکوز کے میٹر ریڈنگ اور بلنگ پر سوالیہ نشان لگادیئے، رضا ربانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیپرا رپورٹ نے ڈسکوز کے میٹر ریڈنگ اور بلنگ پر سوالیہ نشان لگادیئے، رضا ربانی

نیپرا رپورٹ نے ڈسکوز کے میٹر ریڈنگ اور بلنگ پر سوالیہ نشان لگادیئے، رضا ربانی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper