• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیپرا رپورٹ نے ڈسکوز کے میٹر ریڈنگ اور بلنگ پر سوالیہ نشان لگادیئے، رضا ربانی

نیپرا کی انکوائری نے گھپلوں کا انکشاف کر دیا ہے، ڈسکوز سے متعلق رپورٹ میں سامنے آنے والے حقائق مجرمانہ سرگرمیوں کے مترادف ہیں، سابق چیئرمین سینیٹ پاور فرمز مہنگے بلوں کے ذریعے صارفین کو زندہ درگور کر رہی ہیں،پاور فرمز کے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں، بجلی کی فراہمی میں اوور بلنگ سب سے بڑی بد دیانتی ہے، بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 5, 2023
in پاکستان
0
نیپرا رپورٹ نے ڈسکوز کے میٹر ریڈنگ اور بلنگ پر سوالیہ نشان لگادیئے، رضا ربانی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ نیپرا کی انکوائری نے گھپلوں کا انکشاف کر دیا ہے، ڈسکوز سے متعلق رپورٹ میں سامنے آنے والے حقائق مجرمانہ سرگرمیوں کے مترادف ہیں، رپورٹ نے ڈسکوز کے میٹر ریڈنگ سے لےکر بلنگ اور جرمانے تک پر سوالیہ نشان لگادیے ہیں۔ایک بیان میں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ پاور فرمز مہنگے بلوں کے ذریعے صارفین کو زندہ درگور کر رہی ہیں،پاور فرمز کے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں، بجلی کی فراہمی میں اوور بلنگ سب سے بڑی بد دیانتی ہے، نیپرا رپورٹ ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین سے 100 فیصد زائد وصولیاں کر رہی ہیں۔رضا ربانی کا کہنا تھا کہ رپورٹ نے ڈسکوز کے میٹر ریڈنگ سے لےکر بلنگ اور جرمانے تک پر سوالیہ نشان لگادیے ہیں، رپورٹ کے مطابق صارفین سے وصول بلوں کی رقم میٹر ریڈنگ سے مطابقت نہیں رکھتی،کچھ کیسز میں میٹر ریڈنگ کی تصاویر مبہم تھیں یا جان بوجھ کر لی ہی نہیں گئیں، رپورٹ میں سامنے آنے والے حقائق مجرمانہ سرگرمیوں کے مترادف ہیں۔سابق چیئرمین سینیٹ نے مطالبہ کیا ہےکہ بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے،اوور چارج شدہ رقم کو صارفین کے بلوں میں ایڈجسٹ کیا جانا چاہیے، نیپرا رپورٹ کو سینیٹ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے،کمیٹی مجرمانہ سرگرمی کے خلاف کارروائی تجویز کرے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے سی ای اوز کے نام ای سی ایل پر رکھے جائیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان – قطر آئی ٹی کانفرنس، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی

اگلی پوسٹ

لاہور پریس کلب۔۔۔۔۔ رکنیت سے سیاست تک(5)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور پریس کلب رکنیت سے سیاست تک(1)

لاہور پریس کلب۔۔۔۔۔ رکنیت سے سیاست تک(5)

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper