• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم کی زیر صدارت تعلیم اور صحت سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس

نرسنگ ایک انتہائی اہم شعبہ ہے اور اس کی ترقی کیلئے مزید توجہ کی ضرورت ہے، انوار الحق کاکڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 5, 2023
in پاکستان
0
وزیر اعظم کی زیر صدارت تعلیم اور صحت سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ملک میں طبی تعلیم اور مریضوں کی دیکھ بھال میں اصلاحات کے لیے تشکیل شدہ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا،اجلاس میں وزارت صحت، کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ملک کی میڈیکل یونیورسٹیز کے اشتراک سے شعبہ صحت کے لیے لیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ،بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ شعبہ صحت میں اصلاحات کے لیے تین مراحل پر مشتمل حکمت عملی بنائی گئی ہے، اس حکمت عملی کا مقصد پاکستانی شعبہ صحت میں بین الاقوامی معیار کے مطابق قواعد و ضوابط کا نفاذ یقینی بنانا ہے،اجلاس میں شعبہ صحت میں گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ سطحوں پر اصلاحاتی حکمت عملی پر بریفنگ بھی دی گئی،وزیراعظم نے معاون خصوصی ڈاکٹر عامر بلال کی قیادت میں شعبہ صحت میں اصلاحات کے لیے ٹاسک فورس کے اقدامات کو سراہا،اجلاس میں وزیراعظم کو ملک میں صحت کے شعبے کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے بنائی گئی حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی،وزیراعظم نے اجلاس میں صحت کے شعبے کی موجودہ صورتحال اور اس میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ،وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ افرادی قوت کی عالمی مارکیٹ میں صحت کے شعبے کے ماہرین کی مانگ پوری کرنے کے لیے ملک میں شعبہ صحت میں اصلاحات لائی جائیں،نرسنگ ایک انتہائی اہم شعبہ ہے اور اس کی ترقی کیلئے مزید توجہ کی ضرورت ہے۔

پچھلی پوسٹ

جاوید لطیف نے قمر باجوہ کو عدالت بلانے کے موقف کی حمایت کردی

اگلی پوسٹ

پاکستان – قطر آئی ٹی کانفرنس، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان – قطر آئی ٹی کانفرنس، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی

پاکستان - قطر آئی ٹی کانفرنس، پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper