• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان زندہ باد سے پاکستان سے زندہ بھاگ کے نعرے لگانے والوں کو عوام معاف نہیں کریں گے عرفان میمن

خرم دستگیر کو شرم آنی چاہیے کہ وہ کس منہ سے پرویز مشرف کا ووٹ اپنی سیاسی ساکھ کے لئے مانگ رہے ہیں حالانکہ ملک کو آج جن حالات میں پہنچایا گیا ہے اس میں ن لیگ ہر اول دستہ رہا ہے۔ملک کو پرویز مشرف کے ویژن کے مطابق چلانے کی ضرورت ہے جس سے ملک ترقی کرے گا۔پاکستان کی ترقی کے ضامن سی پیک کی بنیاد بھی پرویز مشرف کاعوام کے لیے تحفہ ہے ۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 22, 2023
in پاکستان
0
پاکستان زندہ باد سے پاکستان سے زندہ بھاگ کے نعرے لگانے والوں کو عوام معاف نہیں کریں گے  عرفان میمن
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ) آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عرفان میمن نے کہا ہے کہ پاکستان زندہ باد سے پاکستان سے زندہ بھاگ کے نعرے لگانے والوں کو عوام معاف نہیں کریں گے ایسے عناصر کو عوام جان چکے ہیں اور بہت جلد ان کا قلع قمعہ کریں گے۔انہوں نے کہاکہ لیگی رہنما خرم دستگیر کو شرم آنی چاہیے کہ وہ کس منہ سے پرویز مشرف کا ووٹ اپنی سیاسی ساکھ کے لئے مانگ رہے ہیں حالانکہ ملک کو آج جن حالات میں پہنچایا گیا ہے اس میں ن لیگ ہر اول دستہ رہا ہے اور مسلم لیگ (ن) کے ملک کو لوٹنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے۔پی ڈی ایم کی سولہ ماہ کی حکومت نے ظاہر کر دیا ہے کہ وہ نااہل ہیں اور انہوں نے اپنے کیسز ختم کرانے کے لیے یہ سب کیا ہے اور ملک کو کس جگہ لاکھڑا کیا ہے۔عرفان میمن نے کہا کہ ملک کو پرویز مشرف کے ویژن کے مطابق چلانے کی ضرورت ہے جس سے ملک ترقی کرے گا۔پاکستان کی ترقی کے ضامن سی پیک کی بنیاد بھی پرویز مشرف کاعوام کے لیے تحفہ ہے جس سے ملک معاشی طور پر مضبوط ہو گا۔انہوں نے کہاسی پیک پر سیاست کرنے والی ن لیگ اور پیپلز پارٹی عوام کو بتائے کہ یہ کس کا منصوبہ تھا۔سی پیک پر سیاسی جماعتوں کا کہنا کہ یہ ان کا منصوبہ ہے بالکل احمقانہ اور بیوقوفانہ باتیں ہیں۔ایک سوال کے جواب میں عرفان میمن نے کہا کہ آرمی چیف سے گزارش ہے کہ ملک کو الیکشن کی نہیں بلکہ بہترین فیصلوں کی ضرورت ہے جس سے ملک ترقی کرے۔موجودہ مشکل حالات میں نااہلوں کی سلیکشن سے بنائی گئی حکومت مزید مسائل پیدا کرے گی۔آئی ایم ایف کے پریشر اور معاشی حالات کے ٹھیک ہونے تک الیکشن ملتوی ہونے چاہیے کیونکہ ایسے حالات میں الیکشن منعقد نہیں کرائے جا سکتے۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہو رہا ہے عوام اسے قبول نہیں کریں گے اوراگر ایساہی چلتا رہاتو حالات ماضی جیسے ہو جائیں گے۔سابق حکومتوں کے نمائندگان خود کو چیمپئن سمجھنے والے کل بھی نااہل تھے اور آج بھی نہیں بدلے وہ اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں ملک کے لئے کچھ نہیں کر رہے۔موجودہ صورتحال میں کسی سیاسی پارٹی کے پاس پاکستان کا روڈ میپ نہیں ہے،سب اپنے مفاد کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں ایسے میں ہمیں پرویز مشرف کے ویژن کی سخت ضرورت ہے۔پاکستان سے بزنس کمیونٹی اپنا سرمایہ بیرون ممالک منتقل کر رہی ہے جس کی وجہ سابق حکومتیں ہیں جنہوں نے سرمایہ کاروں کے لئے ملک میں صنعتکاروں کو بہتریں مواقع فراہم نہیں کئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں سپریم کورٹ آرٹیکل 249/245 کا نفاز کرے جس سے حالات بہتری کی طرف جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان نےغیر اخلاقی کام کیا، یہ تو سیتا وائٹ سے بھی بڑا جرم ہے۔خاور مانیکا سے بڑا تھرڈ امپائر کوئی نہیں، عابد شیر علی

اگلی پوسٹ

پی ایف یو جے کا صحافی جان محمد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوسرے مرحلے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایف یو جے کا  صحافی جان محمد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوسرے مرحلے کا اعلان

پی ایف یو جے کا صحافی جان محمد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوسرے مرحلے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper