• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان نےغیر اخلاقی کام کیا، یہ تو سیتا وائٹ سے بھی بڑا جرم ہے۔خاور مانیکا سے بڑا تھرڈ امپائر کوئی نہیں، عابد شیر علی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 21, 2023
in پاکستان
0
عمران خان نےغیر اخلاقی کام کیا، یہ تو سیتا وائٹ سے بھی بڑا جرم ہے۔خاور مانیکا سے بڑا تھرڈ امپائر کوئی نہیں، عابد شیر علی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ خاور مانیکا سے بڑا تھرڈ امپائر کوئی نہیں۔خاور مانیکا کے انٹرویو پر ن لیگ کے عابد شیر علی، طلال چوہدری اور عظمیٰ بخاری نے الگ الگ بیان میں ردعمل دیا ہے۔عابد شیر علی نے کہا کہ تھرڈ امپائر نے بتادیا کہ انہوں نے غیر اخلاقی کام کیا، یہ تو سیتا وائٹ سے بھی بڑا جرم ہے۔انہوں نے کہا کہ خاور مانیکا سے بڑا تھرڈ امپائر کوئی نہیں، بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی پر ایک اور مقدمہ درج ہونا چاہیے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کبھی چیئرمین پی ٹی آئی کو امریکا تو کبھی نوکر باہر نکال دیتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایک گھر کی پرائیویسی پیری مریدی کا تقدس ہوتا ہے، انہوں نے اخلاقی اقدار کو بھی نہیں چھوڑا۔طلال چوہدری نے کہا کہ انٹرویو کے ذریعے چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، گوگی اور گجر کی مالی کرپشن پر مہر لگ گئی۔

پچھلی پوسٹ

کشمیری و فلسطینی شہداء کی عظیم قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی ، پاسبانِ حریت

اگلی پوسٹ

پاکستان زندہ باد سے پاکستان سے زندہ بھاگ کے نعرے لگانے والوں کو عوام معاف نہیں کریں گے عرفان میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان زندہ باد سے پاکستان سے زندہ بھاگ کے نعرے لگانے والوں کو عوام معاف نہیں کریں گے  عرفان میمن

پاکستان زندہ باد سے پاکستان سے زندہ بھاگ کے نعرے لگانے والوں کو عوام معاف نہیں کریں گے عرفان میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper