• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ایف یو جے کا صحافی جان محمد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوسرے مرحلے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 22, 2023
in پاکستان
0
پی ایف یو جے کا  صحافی جان محمد کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوسرے مرحلے کا اعلان
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)پی ایف یو جے سندھ ایکشن کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کنوینر کمیٹی مظہر عباس کی زیر صدارت کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا، اجلاس میں سکھر پریس کلب کے سابق صدر اور کے ٹی این کے بیورو چیف جان محمد مہر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری تک تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کمیٹی نے احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کیا ہے،جس کے تحت 30 نومبر کو ملک گیر سطح پر یوم سیاہ منایا جائے گا،اگلے مرحلے میں 10 دسمبر کو حیدرآباد میں آل سندھ جرنلسٹس کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا،جہاں سکھر میں جرنلسٹس کنونشن کی تاریخ کا اعلان بھی کیا جائے گا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سکھر کنونشن کے بعد پی ایف یو جے ملک گیر فیصلہ کن اور غیر معینہ مدت تک کے احتجاجی دھرنے کی کال دے گی۔ جان محمد مہر قتل کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری تک وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج میں پی ایف یو جے ’کراچی مارچ‘ کی کال بھی دے گی۔اجلاس میں کراچی پریس کلب سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک نکالی گئی ریلی اور ٹوکن دھرنے میں سندھ بھر کے صحافیوں کی بھرپور شرکت کو سراہا۔اجلاس کی جانب سے پی بی اے،اے پی این ایس، سی پی این سی اور ایمنڈ سمیت بار ایسوسی ایشنز، ٹریڈ یونینز اور سول سوسائٹی کی جانب سے پیر کو منعقدہ ریلی کی حمایت اور شرکت پر بھی شکریہ ادا کیا گیا۔ اسلام آباد، کوئٹہ، لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور کمیٹی نے احتجاج میں بھرپور شرکت پر تمام یو جے کا شکریہ ادا کیا۔ کمیٹی نے تمام یو جے اور پریس کلب سے اپیل کی کہ وہ 30 نومبر کو تمام کلبوں اور یونین دفاتر پر سیاہ پرچم لہرائیں،ایکشن کمیٹی نے نگراں وزیر اعلیٰ، وزیر داخلہ، آئی جی پی، سندھ اور تفتیشی اداروں پر زور دیا کہ وہ اپنا عہد پورا کریں کیونکہ مرکزی مجرم نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پہلے ہی جان محمد کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا تھا۔ اسے گرفتار نہ کرنے میں حکومت کی ناکامی نے صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کی اس کی صلاحیت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے،ایکشن کمیٹی نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ اس کیس کی خود بھی تحقیقات کرے گی اور ایک ’فیکٹ فائنڈنگ ٹیم‘ تشکیل دے گی، جو دو ہفتوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ ’’انصاف میں تاخیر انصاف ہے‘‘ اور یہ کیس پہلے ہی التواء کا شکار ہے اور تین ماہ گزرنے کے بعد بھی حل طلب ہے۔ اجلاس کے دیگر شرکا میں لالہ اسد پٹھان ، لالہ رحمان سموں ،خالد کھوکھر ، جاوید چودھری ، خورشید عباسی ، سردار لیاقت کے علاؤہ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ اور سیکرٹری جنرل پی ایف یو جےارشد انصاری نے بھی شرکت کی

پچھلی پوسٹ

پاکستان زندہ باد سے پاکستان سے زندہ بھاگ کے نعرے لگانے والوں کو عوام معاف نہیں کریں گے عرفان میمن

اگلی پوسٹ

عہد حاضر میں "عہد رفتہ کے لوگ”

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عہد حاضر میں "عہد رفتہ کے لوگ”

عہد حاضر میں "عہد رفتہ کے لوگ"

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper