• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

کشمیری و فلسطینی شہداء کی عظیم قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی ، پاسبانِ حریت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 21, 2023
in مقبوضہ کشمیر
0
کشمیری و فلسطینی شہداء کی عظیم قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی ، پاسبانِ حریت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی )پاسبانِ حریت جموں کشمیر نے کہا ہے کہ کشمیری اور فلسطینی دو غاصب قوتوں بھارت اور اسرائیل کے خلاف تاریخ ساز جدوجہد کر رہے ہیں اور دونوں کی عظیم قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کیلئے اسرائیلی طرز پر بھارتی شہریوں کو مقبوضہ علاقے میں زمینیں فراہم کر رہی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارت اور اسرائیل دنوں غاصب ملک ہیں جو مقبوضہ علاقوں میں انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کا ارتکاب کررہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ غاصب قوتوں کی وحشیانہ کاررائیوں اور مظالم کے باوجود کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ ایک دن ضرور اپنی منزل پالیں گے ۔عزیر احمد غزالی نے کہا ”آزادی کشمیر و فلسطین مہم“ کے سلسلے میں 24 نومبر کو ہٹیاں بالا میں ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل منظور

اگلی پوسٹ

عمران خان نےغیر اخلاقی کام کیا، یہ تو سیتا وائٹ سے بھی بڑا جرم ہے۔خاور مانیکا سے بڑا تھرڈ امپائر کوئی نہیں، عابد شیر علی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان نےغیر اخلاقی کام کیا، یہ تو سیتا وائٹ سے بھی بڑا جرم ہے۔خاور مانیکا سے بڑا تھرڈ امپائر کوئی نہیں، عابد شیر علی

عمران خان نےغیر اخلاقی کام کیا، یہ تو سیتا وائٹ سے بھی بڑا جرم ہے۔خاور مانیکا سے بڑا تھرڈ امپائر کوئی نہیں، عابد شیر علی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper