• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں اسکول کے اوقات میں سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کراچی(کرائم رپورٹر )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 23, 2022
in پاکستان
0
کراچی میں اسکول کے اوقات میں سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کراچی(کرائم رپورٹر )
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شہرقائد میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے باعث بلاآخر بڑا قدم اٹھالیا گیا۔ ٹریفک پولیس نے ٹرک ، ٹرالر ، ڈمپر سمیت ہیوی ٹریفک پر اسکول کے اوقات میں پابندی عائد کردی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے یہ قدم گزشتہ روز ہونے والے المناک حادثے کے بعد اٹھایا گیا۔


ڈی آئی جی ٹریفک نے گزشتہ روز شاہراہ فیصل پر ٹریفک حادثے میں باپ اور دو کمسن بچوں کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے ایس او ٹیپو سلطان کو معطل کردیا۔
ڈی آئی جی ٹریفک نے اسکول کے اوقات میں سڑکوں پر تمام ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد کرکے بذریعہ وائرلیس احکامات صادر کر دیے ہیں۔ترجمان ٹریفک پولیس کے اعلامیے کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک نے ہدایت کی ہے کہ اسکول کے اوقات صبح 7 سے 9 بجےاور شام 5 سے 9 بجے تک تک ہر طرح کی ہیوی ٹریفک کا سڑکوں پر داخلہ ممنوع ہوگا۔
کراچی میں گزشتہ چند ہفتوں میں ٹریفک حادثات میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ٹریفک حادثات کے نتیجہ میں رواں سال 160 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ کراچی میں ہونے والے بیشتر حادثات ٹرک ، ٹرالر اور ڈمپر سے پیش آئے۔

پچھلی پوسٹ

شاد رہے یوم پاکستان پریڈ اسلام آباد میں جاری

اگلی پوسٹ

مزار اقبال پر پاک فضائیہ کے خصوصی دستے کی تعیناتی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مزار اقبال پر پاک فضائیہ کے خصوصی دستے کی تعیناتی

مزار اقبال پر پاک فضائیہ کے خصوصی دستے کی تعیناتی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper